سعودی سفیر کا نیول ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد کا دورہ

اسلام آباد (آن لائن) سعودی عرب کے پاکستان میں سفیر نواف بن سعید المالکی نے نیول ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد کا دورہ کیا۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق اپنے دورے کے موقع پر سعودی سفیر نے سربراہ پاک بحریہ ایڈمرل مزید پڑھیں

بجلی بحران بے قابو، شارٹ فال تقریباً ساڑھے 6 ہزار میگا واٹ تک پہنچ گیا

اسلام آباد(آن لائن) ملک میں بجلی بحران پر تاحال قابو نہ پایا جاسکا، شارٹ فال تقریباً ساڑھے 6 ہزار میگا واٹ تک پہنچ گیا۔پاورڈویژن کے ذرائع کے مطابق شدید گرمی کے باعث بجلی کی طلب میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے مزید پڑھیں

مناسک حج کا آغاز آج بدھ سے، کووڈ کے بعد پہلی بار 10 لاکھ عازمین حج ادا کرینگے

مکہ المکرمہ(آن لائن) مناسک حج کا آغاز آج بدھ سے ہو گا جس میں کورونا وائرس کے بعد پہلی بار 10لاکھ عازمین حج کی سعادت حاصل کریں گے، دنیا بھر سے سعودی عرب میں عازمین حج کی آمد مکمل ہوچکی مزید پڑھیں

جنرل ضیاء کی آمریت انتہا پسندی،کلاشنکوف کلچر اور ہیروئن کی ماں ہے،بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد (آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے یوم سیاہ کے موقع پر پیغام میں کہا ہے کہ 5 جولائی 1977 کو قومی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، جنرل ضیاء الحق کی آمریت پاکستان میں انتہاپسندی، مزید پڑھیں

نالے میں پھنسے 4 بچوں کو بچا لیا گیا،وزیر اعظم کی ریسکیو ٹیم کو شاباش

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں تھانہ بنی گالہ کی حدود میں واقع کورنگ نالے میں پھنسے 4 بچوں کو ریسکیو کر لیا گیا۔تفصیل کیمطابق نیوی اور ریسکیو ٹیموں نے کورنگ نالے میں پھنسے 4 بچوں کو انتہائی مہارت مزید پڑھیں

بشریٰ بی بی کے بھائی کو سرکاری زمین پرقبضے کے الزام میں اینٹی کرپشن نے طلب کرلیا

لاہور(آن لائن) اینٹی کرپشن پنجاب نے عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے بھائی احمد مجتبیٰ کو سرکاری اراضی پر قبضے کے الزام میں تحقیقات کے لیے طلب کرلیا۔ذرائع کے مطابق بشریٰ بی بی کے بھائی احمد مجتبیٰ پر مزید پڑھیں

مہنگائی کی وجہ سے لوگوں کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو چکا، حکومت کی نالائقی اور نااہلی کی سزا پوری قوم بھگت رہی ہے، سراج الحق

اسلام آباد(آن لائن)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ مہنگائی کی وجہ سے لوگوں کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو چکا، 18،18گھنٹے لوڈشیڈنگ جاری، حکومت کی نالائقی اور نااہلی کی سزا پوری قوم بھگت رہی ہے، حکمرانوں کے مزید پڑھیں

پیپلزپارٹی کی قیادت اور کارکنوں نے آئین اور جمہوریت کا بھرپور دفاع کیا ہے،آصف زرداری

اسلام آباد(آن لائن)سابق صدر پاکستان اور پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز کے صدر آصف علی زرداری نے5جولائی یوم سیاہ کے موقع پر مادر جمہوریت بیگم نصرت بھٹو، شہید جمہوریت محترمہ بینظیر بھٹو سمیت ان تمام سیاسی کارکنوں، طالب علموں، مزدوروں اور صحافیوں مزید پڑھیں

وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل سے کنٹری ڈائریکٹر ایشیائی ترقیاتی بینک کی ملاقات، ملک میں جاری منصوبوں پر تبادلہ خیا ل

اسلام آباد (آن لائن) وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل سے کنٹری ڈائریکٹر ایشیائی ترقیاتی بینک یونگ یی نے ملاقات کی جس میں ملک میں جاری منصوبوں پر تبادلہ خیا ل کیا گیا،ملاقات میں فنانس اور اے ڈی بی کے سینئر افسران مزید پڑھیں

حتمی انتخابی فہرستوں کی تیاری، نادرا کی تمام سیاسی جماعتوں کے سربراہان کو سیشن میں شرکت کی دعوت

اسلام آباد (آن لائن)ملک میں آئندہ عام انتخابات کے لیے حتمی انتخابی فہرستوں کی تیاری کے لئے نادرا نے تمام سیاسی جماعتوں کے سربراہان کوایک سیشن میں شرکت کی دعوت دی ہے۔ذرائع کے مطابق چیئرمین نادرا طارق ملک نے تمام مزید پڑھیں