کوئٹہ(آن لائن)کسی بھی قوم میں نوجوان طبقہ ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے اور مستقبل کے لئے نوجوانوں کی صحیح سمت رہنمائی ہم سب کی قومی ذمہ داری ہے اان خیالات کا اظہار سینیٹر ثمینہ ممتاز زہری نے بلوچستان مزید پڑھیں
کراچی (آن لائن)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے 5 جولائی سے متعلق بیان میں کہا کہ 5 جولائی 1977 کو آمر نے شہید ذوالفقار علی بھٹو کی جمہوری حکومت ختم کر کے مارشل لا نافذ کیا، اس غیرجمہوری اقدام مزید پڑھیں
اسلام آباد(آن لائن) وفاقی دارالحکومت اسلام ا?باد میں ہونے والی حالیہ بارشوں کے حوالے سے دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے۔ اس ضمن میں ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے۔ دفعہ 144 نشیبی علاقوں کے حوالے مزید پڑھیں
اسلام آباد(آن لائن): وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی برائے بین المذاہب ہم آہنگی، مشرق وسطی حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہاہے کہ سعودی حکومت نے حج کے بہترین انتظامات کئے ہیں جس پر ہم ان کے شکرگزار ہیں اسلام آباد میں مزید پڑھیں
اسلام آباد(آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ قوم امپورٹڈ حکومت کے برسراقتدار آنے کی مسلسل بھاری معاشی قیمت ادا کررہی ہے۔چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان نے ٹوئٹر پرپیغام میں کہا کہ امریکی سازش مزید پڑھیں
اسلام آباد(آن لائن) چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ 12 جولائی 25 اگست تک تعطیلات پر ہونگے چیف جسٹس اطہر من اللہ بارہ جولائی سے 25 اگست تک بیرون ملک ہونگے ان کی واپسی تک جسٹس مزید پڑھیں
اسلام آباد(آن لائن) ملک بھر میں کورونا کے مثبت کیسز میں اضافے کے پیش نظر نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے عید الاضحیٰ کے لیے نئی ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ نماز کے اجتماعات مزید پڑھیں
اسلام آباد (آن لائن) وزیراعظم آزاد کشمیرسردار تنویرالیاس نے کہا ہے کہ عمران خان کی اجازت سے قومی سلامتی کمیٹی اجلاس میں شریک ہوا ہوں،ہو سکتہے وزیراعلی کے پی کی طبیعت ناساز ہو اس لیے اجلاس میں نہ آئے ہوں۔ مزید پڑھیں
لاہور(آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے لیے اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہی نے اجلاس 22 جولائی شام 4 بجے طلب کرلیا۔اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہٰی کے دستخطو ں کے بعد اسمبلی سیکرٹریٹ نے اجلاس طلب کرنے کا نوٹی فکیشن جاری مزید پڑھیں
اسلام آباد (آن لائن) نون لیگ نے ضمنی انتخابات کے بعد انٹرا پارٹی انتخابات کا فیصلہ کر لیا۔ مسلم لیگ نون کی صدارت کے لیے امیدوار شہباز شریف یا مریم نواز پارٹی میں مشاورت شروع، پارٹی کی سنئیر قیادت تاحال مزید پڑھیں

