سلیمان شہباز نے سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل کو ایک ارب روپے ہرجانے کا نوٹس بھجوا دیا

لاہور(آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف کے بیٹے سلیمان شہباز نے سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل کو ایک ارب روپے ہرجانے کا نوٹس بھجوا دیا۔تفصیل کے مطابق سلیمان شہباز نے اپنے وکیل منصور عثمان اعوان کے ذریعے عمران اسماعیل کو قانونی مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف نے دو مزید پارلیمانی سیکرٹریوں کا تقرر کردیا

اسلام آباد (آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف نے دو مزید پارلیمانی سیکرٹریوں کا تقرر کردیا۔ پہلے سے مقرر چار پارلیمانی سیکرٹریوں کی وزارتیں تبدیل کی گئی ہیں، سیدہ نوشین افتخار کو انسانی حقوق کی پارلیمانی سیکرٹری مقرر کردیا گیا ہے، مزید پڑھیں

ایس ای سی پی سے فرح گوگی کی کمپنی کا ریکارڈ طلب

اسلام آباد(آن لائن)ا ینٹی کرپشن پنجاب نے سکیورٹی اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) سے فرح گوگی کی تعمیراتی کمپنی کاریکارڈطلب کر لیا۔تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی قریبی دوست مزید پڑھیں

عمران خان بتائیں 2014 کے دھرنے کیوں اور کس نے کروائے؟ رانا ثناء اللہ

اسلام آباد(آ ن لائن) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے عمران خان قوم کو بتائیں 2014 میں دھرنے کیوں دیئے اورکس نے کروائے، عمران خان نے جھوٹے کیسز بنوائے اب سچے کیسز کا سامنا کریں، وہ پوری مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ کا صحافی عمران ریاض کو لاہور ہائی کورٹ سے رجوع کی ہدایت

اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ نے صحافی عمران ریاض خان کی گرفتاری کے معاملے لاہور ہائی کورٹ سے رجوع کرنے کی ہدایت کر دی،چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیئے کہ گرفتاری پنجاب سے ہوئی ہے،اس عدالت کا مزید پڑھیں

ایون فیلڈ ریفرنس،مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی سزا کے خلاف اپیلیں عید کے بعد سماعت کے لیے مقرر

اسلام آباد(آن لائن)ایون فیلڈ ریفرنس میں مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی سزا کے خلاف اپیلیں عید کے بعد سماعت کے لیے مقرر کر دی گئیں، اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس عامرفاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی پر مشتمل مزید پڑھیں

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے صحافی عمران ریاض خان کی گرفتاری کا سخت نوٹس لے لیا

اسلام آباد (آن لائن) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے چیئرمین سینیٹر محسن عزیز نے صحافی اور اینکرپرسن عمران ریاض خان کی گرفتاری کا سخت نوٹس لیا ہے،بتایا گیا ہے کہ سینیٹر محسن عزیز نے عمران ریاض خان کی مزید پڑھیں

عمران خان کی ذہنی حالت تشویشناک،توازن کھو بیٹھے ہیں،مریم اورنگزیب

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان کی ذہنی حالت تشویشناک ہو چکی ہے،وہ اپنا ذہنی توازن کھو بیٹھے ہیں اسی لئے وہ ایسی گفتگو کر رہے ہیں، ڈھونگ رچا کر اور دھوکہ دے مزید پڑھیں

صدر مملکت نے انٹرنیشنل انسٹیٹیوٹ آف سائنس، آرٹس اینڈ ٹیکنالوجی بل 2022ء کی توثیق کر دی

اسلام آباد (آن لائن) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے انٹرنیشنل انسٹیٹیوٹ آف سائنس، آرٹس اینڈ ٹیکنالوجی بل 2022ء کی توثیق کر دی ہے۔ بل کا مقصد پرائیویٹ سیکٹر میں انٹرنیشنل انسٹیٹیوٹ آف سائنس، آرٹس اینڈ ٹیکنالوجی کا قیام ہے۔ مزید پڑھیں