ڈی جی نیب لاہور شہزاد سلیم کے کہنے پر مجھے مبینہ طور پر برہنہ کیا گیا، طیبہ گل کا پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں انکشاف

اسلام آ باد (آن لائن)پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی)نے طیبہ گل حراسمنٹ کیس میں سابق چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کو دوبارہ طلب کرلیا جبکہ چئرمین نور عالم خان کا کہنا ہے کہ اب پیش نہ ہوئے تو مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف سے وزیراعلیٰ بلوچستان کی ملاقات

اسلام آباد / کوئٹہ(آن لائن)وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وزیر اعلی بلوچستان،عبد القدوس بزنجو نے اسلام آباد میں ملاقات کی ملاقات میں ملک کی سیاسی و مجموعی صورتحال پر گفتگو ہوئی ملاقات میں صوبہ بلوچستان کے حوالے سے امور پر مزید پڑھیں

غریب کی مفت بجلی فتنہ خان کی وجہ سے چھینی گئی، فتنہ خان بتائے اس کی کس انا کو تسکین پہنچی؟،مریم نواز

لاہور(آن لائن) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ غریب کی مفت بجلی فتنہ خان کی وجہ سے چھینی گئی فتنہ خان بتائے اس کی کس انا کو تسکین پہنچی؟،الیکشن کمیشن کی جانب سے پنجاب مزید پڑھیں

ملک بھر بالخصوص بلوچستان میں مکانات گرنے سے متاثرہ عوام کو فی الفور ریلیف فراہم کیا جائے:شہباز شریف

کوئٹہ(آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے ملک کے مختلف حصوں بالخصوص بلوچستان میں سیلاب اور بارشوں سے ہونے والی تباہی پر امدادی کارروائیاں تیز کرنے کی ہدایت کی ہے۔ جمعرات کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان مزید پڑھیں

عمران خان مکاری، عیاری اور فنکاری کے ذریعے عوام کو مزید گمراہ نہیں کر سکتے،فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی نے عمران خان کی تقریر پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان مکاری، عیاری اور فنکاری کے ذریعے عوام کو مزید گمراہ نہیں مزید پڑھیں

آرمی چیف کا تقرر کبھی میرا مسئلہ نہیں رہا،حمزہ شہباز کچھ بھی کر لے الیکشن نہیں جیت سکتا،عمران خان

شیخوپورہ (آّن لائن) تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ آرمی چیف کا تقرر کبھی میرا مسئلہ نہیں رہا،حمزہ شہباز کچھ بھی کر لے یہ الیکشن نہیں جیت سکتا۔ شیخوپورہ کے حلقہ پی مزید پڑھیں

وفاقی وزیر شیری رحمان کی جان کیری سے ٹیلی فونک گفتگو

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان اورامریکی خصوصی صدارتی نمائندہ برائے ماحولیات جان کیری کے درمیان ٹیلیفون رابطہ ہوا جس میں ماحولیاتی تبدیلی کے مختلف موضوعات پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ ٹیلی فونک رابطے مزید پڑھیں

پاکستان نے بھارتی فوج کے بے بنیاد، جھوٹ کے پلندے “ڈوزئیر”، میڈیا رپورٹس کو مسترد کر دیا

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان نے بھارتی فوج کے بے بنیاد، جھوٹ کے پلندے “ڈوزئیر”، میڈیا رپورٹس کو مسترد کر دیا۔ بھارتی فوج کے پاکستان پر بے بنیاد الزامات پر مبنی نام نہاد ڈوزیئر کے اجراء کے معاملہ پر ترجمان مزید پڑھیں

کوئٹہ سمیت بلوچستان میں بارشوں سے جاں بحق افراد کی تعداد 37ہوگئی

کوئٹہ(آن لائن)کوئٹہ سمیت بلوچستان میں بارشوں کے دوران جاں بحق افراد کی تعداد 37ہوگئی ہے،جاں بحق ہونے والوں میں 18 خواتین،12مرد اور21بچے شامل ہیں،جبکہ 48زخمی ہوئے ہیں اس کے علاوہ 353گھروں ومکانات کونقصان پہنچاہے،436مال ومویشی ہلاک ہوئے ہیں ڈائریکٹرجنرل پی مزید پڑھیں

سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی نے پی ٹی آئی کی پانچ مخصوص نشستوں پر ارکان اسمبلی سے حلف لے لیا

لاہور (آن لائن) پنجاب اسمبلی کا اجلاس سپیکر چودھری پرویزالٰہی کی زیر صدارت شروع ہوا۔ تلاوت قرآن پاک اور نعت شریف کے بعد سپیکر چودھری پرویزالٰہی نے پانچ مخصوص نشستوں پر پی ٹی آئی کے نو منتخب ارکان اسمبلی سے مزید پڑھیں