لاہور (آن لائن)الیکشن کمیشن نے پی پی 158 لاہور میں جھگڑے کا نوٹس لے لیا۔الیکشن کمیشن نے پی پی 158 لاہور میں تصادم پر ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر کو ہدایات جاری کر دیں۔ ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر کو واقعے کا جائزہ لینے اور سیکیورٹی حکام سے رابطے کا کہا گیا ہے,ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر کا کہنا ہے کہ صورتحال پر جلد قابو پا لیا جائے گا۔
Load/Hide Comments



