راناثنااللہ،عطا تارڑ کے پنجاب میں داخلے پر پابندی عائد کرسکتے ہیں، فواد چوہدری

اسلام آباد(آن لائن)سابق وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ حمزہ شہباز عہدے سے الگ ہوجائیں اور پرویز الہٰی کو نظام چلانے دیں، شہباز شریف بڑے دل کا مظاہرہ کریں، فیصلہ کریں آگے کیسے بڑھنا ہے، الیکشن کمشنر فوری مزید پڑھیں

روپے کی بے قدری،ڈالر شتر و بے مہار، امریکی ڈالر 222 روپے کا ہوگی

کراچی (آ ن لائن) عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے ساتھ پاکستان کے قرض پروگرام کی بحالی کے معاہدے کے باوجود روپے کی قدر میں گراوٹ کا سلسلہ جاری ہے،پاکستانی کرنسی کے مقابلے ڈالر6روپے مہنگا ہو نے کے بعد222 مزید پڑھیں

رانا ثناء ا للہ اصل مجرم اورقاتل ہیں،یاسمین راشد

لاہور(آن لائن)پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ رانا ثناء اللہ اصل مجرم اور قاتل ہیں، ان کے خلاف میں کیس ضرور کراؤں گی۔لاہور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کے باہر مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ جلد سنائے، وزیراعظم

اسلام آباد (آن لائن)وزیراعظم شہبازشریف نے الیکشن کمیشن سے فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ سنانے کی درخواست کر دی۔وزیر اعظم شہباز شریف نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر پر ایک پیغام میں کہا ہے کہ میں الیکشن کمیشن سے درخواست مزید پڑھیں

صحافی عمران ریاض خان نے ایف بی آر انکم ٹیکس نوٹس کو لاہورہائیکورٹ میں چیلنج کر دی

لاہور (آن لائن)صحافی عمران ریاض خان نے ایف بی آر انکم ٹیکس نوٹس کو لاہورہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا،وکیل میاں علی اشفاق نے درخواست میں چیئرمین ایف بی آر، وفاقی حکومت سمیت دیگر کو فریق بنایا ہے،درخواست میں عمران ریاض مزید پڑھیں

افغانوں کی معاشی مشکلات کم کرنا، پائیدار معیشت کے لیے بینکنگ آپریشنز فعال کرنا ناگزیر ہے،سیکرٹری خارجہ

اسلام آباد (آن لائن) سیکرٹری خارجہ سہیل محمود سے چینی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان یو ڑیاؤ وانگ نے ملاقات کی ہے۔ملاقات میں افغانستان کی سیاسی، سیکیورٹی صورتحال اور دیگر امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ پاکستان، چین کی مزید پڑھیں

پی ڈی ایم قائدین کا اہم اجلاس آج ہو گا، اہم امور پر مشاورت ہوگی،مریم اورنگزیب

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کی دعوت پر حکومت کی اتحادی جماعتوں اور پی ڈی ایم کے قائدین کا اہم اجلاس آج (منگل کو) دوپہر کو ہو گا۔سماجی رابطوں مزید پڑھیں

صدر عارف علوی تین روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے

اسلام آباد (آن لائن)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی تین روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت نے صوبائی دارالحکومت آمد کے بعد پیر کو گورنر پنجاب بلیغ الرحمن سے ملاقات کی۔ گورنر ہاؤس میں ہونے والی مزید پڑھیں