امید ہے سابق چیئرمین نیب ہراسمنٹ کیس میں پی اے سی کے آئندہ اجلاس میں ضرور شرکت کرینگے،نور عالم خان

ڈیر ہ اسماعیل خان(آن لائن) چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نور عالم خان نے کہا ہے کہ سابق چیئرمین نیب ہراسمنٹ کیس میں پہلے اجلاس میں نہیں آئے لیکن ہمیں امید ہے کہ کمیٹی کے آئندہ اجلاس میں وہ ضرور شرکت مزید پڑھیں

سرکاری حج اسکیم کے تحت 230 حجاج کرام کو لے کر جدہ سے ائیر بلیو کا پہلا جہاز پی کے 471 لاہور پہنچ گیا

لاہور (آن لائن) سرکاری حج اسکیم کے تحت 230 حجاج کرام کو لے کر جدہ سے ائیر بلیو کا پہلا جہاز پی کے 471 لاہور پہنچ گیا۔ ڈائریکٹر حج ریحان کھوکھر، ڈپٹی ڈائریکٹر ذکا اللہ اور مجیب اکبر شاہ اور مزید پڑھیں

(ن)لیگ یا پی ٹی آئی جیتے عام آدمی کی زندگی پر کوئی فرق نہیں پڑے گا: جواد احمد

لاہور (آن لائن) معروف گلوکار اور برابری پارٹی کے سربراہ جواد احمد نے کہا ہے کہ ضمنی الیکشن (ن) لیگ جیتتی ہے یا پی ٹی آئی اس سے عام لوگوں کی زندگی پرکوئی فرق نہیں پڑے گا۔اپنی ٹوئٹ میں جواد مزید پڑھیں

پولنگ اسٹیشن کے اندر موجود ووٹرز کو ووٹ کاسٹ کرنے کا حق دیا گیا،ترجمان الیکشن کمیشن

لاہور (آن لائن) صوبائی الیکشن کمیشن کے ترجمان نے کہا ہیکہ پنجاب میں ضمنی انتخابات کے موقع پر پولنگ کی صورتحال پر امن اور تسلی بخش رہی، پولنگ کے اختتام کے بعد پولنگ اسٹیشن کے اندر موجود ووٹرز کو ووٹ مزید پڑھیں

قوم جان چکی کہ عمران خان کی قیادت میں ہی ملک موجودہ سیاسی چیلنجوں کا مقابلہ کر سکتا ہے: چودھری پرویزالٰہی

لاہور (آن لائن) سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ عمران خان کا ویژن، انتھک محنت اور اسٹریٹجی انشااللہ آج رنگ لائے گی، قوم جان چکی ہے کہ عمران خان کی قیادت میں ہی ملک موجودہ سیاسی چیلنجوں مزید پڑھیں

رواں ماہ بھارتی طیاروں کی چوتھی مرتبہ کراچی میں ہنگامی لینڈنگ

کراچی(آن لائن)رواں ماہ بھارتی طیاروں کی چوتھی مرتبہ کراچی میں ہنگامی لینڈنگ۔تفصیلات کے مطابق بھارتی ایئرلائن ‘انڈیگو’ کے طیارے نے کراچی ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کی، چند روز کے دوران یہ دوسرے بھارتی مسافر طیارے کی کراچی ائیر پورٹ پر مزید پڑھیں

”فیر کل شرقپوری نوں وی پیمنٹ کر دتی اے“ شیخ رشید کی جلیل شرقپوری کوپیسے دینے سے متعلق آڈیو لیک ہوگئی

سلام آباد (آن لائن)”فیر کل شرقپوری نوں وی پیمنٹ کر دتی اے“۔۔۔۔ یہ آواز سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد کی سامنے آئی ہے جو چوہدری برادران کے قریبی شخص گل زمان میاں جلیل شرقپوری سے متعلق گفتگو کر رہے مزید پڑھیں

ٹی ایل پی کے کار کنان کا فواد چوہدری کی گاڑی پر حملہ

لاہور(آن لائن ) پی پی 168 میں تحریک لبیک پاکستان کے کارکنان نے تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کی گاڑی پر حملہ کردیا۔فواد چوہدری پولنگ اسٹیشن نمبر 50 اور 51 پر دورہ کرنے کیلئے گئے تھے۔حملے کے باعث فواد مزید پڑھیں

وزارتِ داخلہ میں قائم مانیٹرنگ سیل انتخابی حلقوں کی مسلسل نگرانی کر تارہا،رانا ثنااللہ

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ جلیل شرقپوری اچھا انسان نہیں، اس نے پیسے لیے ہوں گے، یہاں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ نے کہا کہ گل زمان پرویز الٰہی کا فرنٹ مزید پڑھیں

شہباز گل دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنےپر گرفتار

مظفرگڑھ(آن لائن)مظفر گڑھ میں پنجاب پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما شہباز گِل کو گرفتار کر لیا۔پی ٹی آئی رہنما شہباز گِل کے ساتھ جعلی فرنٹیئر کانسٹیبلری جیسی وردی والے مسلح اہلکاروں کی موجودگی کی اطلاع پر مزید پڑھیں