عمران خان اس کیلئے ووٹ مانگ رہا ہے جسے اس نے پنجاب کا سب سے بڑا ڈاکو کہا تھا: مریم نواز

لاہور (آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان اس کیلئے ووٹ مانگ رہا ہے جسے اس نے پنجاب کا سب سے بڑا ڈاکو کہا تھا،17جولائی کو شیر اور بلے، مسلم مزید پڑھیں

کیا اپنی کوٹ لکھپت جیل سیل کی تصاویر بھیجوں؟ مریم نواز کا عمران کے ٹوئٹ پر جواب

لاہور(آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے ٹوئٹ پر جواب دیا کہ کیا میں آپ کو اپنی کوٹ لکھپت جیل کے سیل کی تصاویر بھیجوں؟ سماجی رابطے مزید پڑھیں

لیفٹیننٹ کرنل لئیق مرزا کا اغوا اورقتل ناقابل معافی جرم ہے، آصف علی زرداری

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے صدر وسابق صدر آصف علی زرداری نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ لیفٹیننٹ کرنل لئیق مرزا کا اغوا اورقتل ناقابل معافی جرم ہے،لیفٹیننٹ کرنل لئیق مرزا شہید جیسے بہادر بیٹوں مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد عمران خان سمیت پوری تحریک انصاف کو معافی مانگنی چاہئے:سینیٹر شیری رحمان

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر وفاقی وزیر سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد عمران خان سمیت پوری تحریک انصاف کو معافی مانگنی چاہئے تھی،فیصلہ آنے کے بعد ان مزید پڑھیں

سعودی عرب نے اپنی فضائی حدود اسرائیل سمیت تمام پروازوں کے لیے کھولنے کا اعلان

ریاض (آن لائن)سعودی عرب نے اپنی فضائی حدود اسرائیل سمیت تمام پروازوں کے لیے کھولنے کا اعلان کیا ہے۔اب اسرائیل سے آنے اور جانے والی مزید اوور فلائٹس کی راہ ہموار ہو جائے گی۔سعودی عرب کی جانب سے اس فیصلے مزید پڑھیں

بلال کاکا کے قتل میں دو نامزد ملزمان کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے:شرجیل انعام میمن

کراچی(آن لائن) صوبائی اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ بلال کاکا کے قتل میں دو نامزد ملزمان کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے جبکہ چار ملزمان مفرور ہیں۔ قتل کے افسوسناک واقعہ کے بعد دوکانیں بندکروانے والے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کی واضح ہدایات کے باوجود حمزہ شہباز کی جانب سے پنجاب میں غیر قانونی تبادلوں کا سلسلہ جاری ہے: چودھری پرویزالٰہی

لاہور (آن لائن) سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی سے سابق ایڈووکیٹ جنرل پنجاب احمد اویس نے ملاقات کی۔ ملاقات میں سیاسی، قانونی معاملات اور ضمنی انتخاب بارے تبادلہ خیال کیا گیا۔ چودھری پرویزالٰہی نے کہا کہ سپریم کورٹ کی واضح مزید پڑھیں

پٹرولیم مصنوعات کے نرخوں میں کمی عوام کے لیے آسانیوں کے مشن کا پہلا قدم ہے:حمزہ شہباز

لاہور (آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف نے کہا ہے کہ ورثے میں ملنے والی تباہ حال معیشت کی تیز رفتار بحالی کا مشکل بیڑہ اٹھایا تھا،معیشت کی سمت درست کرنے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔ پٹرولیم مصنوعات کے مزید پڑھیں