اس ملک میں کوئی بھی آئین سے بالاتر نہیں،چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد (آن لائن)چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے لاپتہ افراد کیس میں ریمارکس دیئے کہ شہریوں کو لاپتہ کرنا آئین توڑنے کے مترادف ہے،چیف ایگزیکٹو ذمہ دار ہے،اس ملک میں کوئی بھی آئین سے مزید پڑھیں

جبری گمشدگیوں کا معاملہ حل کرنے کیلئے ان کیمرہ سماعت کی جائے،وزیرداخلہ

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ جہاں تک جبری گمشدگیوں کا معاملہ ہے اس سے زیادہ دکھی انسانیت کی خدمت کہیں نہیں ہوسکتی آپ لوگوں کے عزیزوں اور پیاروں کو غائب کرکے لاپتہ کردیں مزید پڑھیں

وزیراعظم کے ا حکامات کی روشنی میں تین سو یونٹس استعمال کرنے والے صارفین فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی کٹوتی کے بعد اپ ڈیٹڈ بلوں کا اجراء

فیصل آباد (آن لائن) وزیراعظم میاں شہباز شریف کے ا حکامات کی روشنی میں تین سو یونٹس استعمال کرنے والے صارفین فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی کٹوتی کے بعد اپ ڈیٹڈ بلوں کے اجراء کیلئے سب ڈویژن میں الگ کاؤنٹر قائم مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیوگوئتریس 2 روزہ دورے پر آج جمعہ کو اسلام آباد پہنچیں گے

اسلام آباد (آن لائن)اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیوگوئتریس 2 روزہ دورے پر آج جمعہ کو اسلام آباد پہنچیں گے۔ترجمان دفتر خارجہ سے جاری بیان میں کہاگیا ہے کہ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوئتریس 9 سے 10 ستمبر مزید پڑھیں

آرمی چیف کو تعینات کرنیوالی حکومت خود متنازع ہے، فواد چوہدری

اسلام آباد(آن لائن)تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے آرمی چیف کی تعیناتی کے حوالے سے موجودہ حکومت کو تنقید کا نشانہ بنا تے ہوئے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ جس حکومت نے آرمی چیف تعینات کرنا ہے مزید پڑھیں

آرمی چیف کی تقرری سے متعلق پی ٹی آئی کا بیانیہ قابل افسوس ہے،وزیر ماحولیاتی تبدیلی

اسلام آباد(آن لائن) وفاقی وزیربرائے ماحولیاتی تبدیلی شیری رحمان کا کہنا ہے کہ عمران بچاؤ بیانیے کا مقصد اداروں پردباؤ ڈال کر رعایتیں لینا ہے۔اپنے ایک ٹویٹ میں وفاقی وزیر نے کہا کہ عمران خان نے خاتون جج کو دھمکیاں مزید پڑھیں

عمران نیازی پاکستان کو کمزور کرنے پرتلے ہوئے ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد(آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پاکستان کو کمزور کرنے پرتلے ہوئے ہیں۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے ایک بیان میں شہبازشریف نے کہا کہ عالمی مزید پڑھیں

امپورٹڈ حکومت ہمارے حقیقی آزادی کے پیغام کی حمایت دیکھ کر خوفزدہ ہے‘عمران خان

اسلام آباد (آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ امپورٹڈ حکومت ہمارے حقیقی آزادی کے پیغام کی حمایت دیکھ کر خوفزدہ ہے۔ یوٹیوب کی بندش کے حوالے سے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مزید پڑھیں

شہباز شریف کی نئی روایت،غیرملکی تحائف وزیراعظم ہاؤس میں رکھ دیئے

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف پاکستان کی تاریخ کی منفرد مثال بن گئے، شہباز شریف نے وزیراعظم ہاؤس میں نئی روایت قائم کر دی، وزیراعظم کو ملنے والے غیرملکی تحائف اب وزیراعظم ہاؤس میں مستقل طور پر رکھے جائیں گے۔بیرونی مزید پڑھیں