طالبان کا زلزلہ زدہ افغانستان کی مدد کرنے پر پاکستان سے اظہارِتشکر

کابل (آن لائن) طالبان کی حکومت نے پاکستان، متحدہ عرب امارات، بھارت اور دیگر دوست ممالک اور امدادی تنظیموں کا حالیہ مہلک زلزلے سے متاثرہ افغانستان کے لوگوں کی مدد کرنے پر شکریہ ادا کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں مزید پڑھیں

منی لانڈرنگ انکوائری میں مونس الٰہی کا جواب نامہ جمع

لاہور (آن لائن) سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی کے صاحبزادے اور سابق وفاقی وزیر چودھری مونس الٰہی نے 24 ارب روپے کی منی لانڈرنگ سے متعلق کیس کی انکوائری کے نتیجے میں ایف آئی اے کو باقاعدہ جواب نامہ مزید پڑھیں

صدرکا دوسرا تر میمی بل اعتراضات کیساتھ واپس کرنا افسوسناک، شیری رحمان

اسلام آباد (آن لائن) پیپلز پارٹی کی نائب صدرسینیٹر شیری رحمان کہا ہے کہ صدر علوی کی جانب سے ایک کے بعد دوسرا تر میمی بل دستخط کے بغیر اعتراضات کے ساتھ واپس کرنا افسوسناک عمل ہے، بحیثیت رکن پارلیمنٹ مزید پڑھیں

حکومتی اور اتحادی جماعتوں میں اختلافات،3 صوبے آئینی بحران کا شکار

اسلام آباد (آن لائن)حکومت اور اتحادی جماعتوں کے درمیان اختلافات کے باعث تین صوبے 3 ماہ سے آئینی بحران کا شکار ہیں،خیبر پختونخوا،سندھ اور بلوچستان کے گورنرز کی تعیناتی پر تاحال اتفاق نہ ہو سکا۔ذرائع نے بتایا کہ حکومت اور مزید پڑھیں

پاکستان کو فضا اور سمندر میں دھمکانے والوں کو دندان شکن جواب دیا گیا،وزیراعظم کانیول پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب

کراچی(آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کی مسلح افواج ہر خطرے سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتی ہیں اور ہماری امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھا جائے۔کراچی میں نیول اکیڈمی میں پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب مزید پڑھیں

جمہوری ممالک کے خاندان کے طور پر، دولت مشترکہ کو اقوام متحدہ میں اپنے مرکزی کردار کا اعادہ کرے،حناربانی کھر

اسلام آباد(آن لائن) وزیر مملکت برائے امورخارجہ حناربانی کھر دولت مشترکہ سربراہی اجلاس میں شرکت کیلئے روانڈا کے دورہ پر ہیں جہاں انہوں نے کیگالی میں دولت مشترکہ کے وزرائے خارجہ کے وزارتی اجلاس میں پاکستانی وفد کی قیادت کی۔اجلاس مزید پڑھیں

باقی تمام سیکٹرز پر4 فیصد سپر ٹیکس لگایا گیا ہے، سپرٹیکس پچھلے4 بجٹ کا خسارہ کم کرنے کیلئے لگایا گیا ہے۔وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل

اسلام آباد (آن لائن) وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے وضاحت کی ہے کہ سْپرٹیکس تمام شعبوں کی بجائے 13 مخصوص سیکٹرز پر لاگو ہوگا، باقی تمام سیکٹرز پر 4 فیصد سپر ٹیکس لگایا گیا ہے، سپرٹیکس پچھلے 4 بجٹ کا خسارہ مزید پڑھیں

سپر ٹیکس معیشت پر بڑا حملہ،صنعتیں تباہ اور فیکٹریوں کو تالے لگ جائیں گے،شیخ رشید

اسلام آباد(آن لائن)سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ سپر ٹیکس معیشت پر ایک بڑا حملہ ہے،اس سے صنعتیں تباہ اور فیکٹریوں کو تالے لگ جائیں گے۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ پہلا بجٹ کاغذی اور جعلی مزید پڑھیں

عمران خان سیاست کو آلودہ کر رہا ہے اسے گرفتار کر کے جیل میں ڈالنا چاہئے:رانا ثناء اللہ

اسلام آباد(آن لائن)وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ سابق وزیر اعظم عمران خان سیاست کو آلودہ کر رہا ہے اسے گرفتار کر کے جیل میں ڈالنا چاہئے۔جمعہ کو پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں مزید پڑھیں

قومی سلامتی چیلنجز سے بہتر طریقے سے نمٹنے میں مسلح افواج کا کردار اہم ہے ،آرمی چیف

راولپنڈی(آن لائن) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ قومی سلامتی چیلنجز سے بہتر طریقے سے نمٹنے میں مسلح افواج کا کردار اہم ہے ،پاک نیوی کی تاریخ بہادری اور قربانیوں کی شاندار روایات سے بھری پڑی مزید پڑھیں