اب معیشت درست سمت میں جارہی ہے،مفتاح اسماعیل

اسلام آباد(آن لائن) وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچانے کیلئے مشکل فیصلے کرنا پڑے،اب معیشت درست سمت میں جارہی ہے، گروتھ لانا مشکل نہیں ہے لیکن مستحکم گروتھ ہونی چاہیے، اکتوبر میں مزید پڑھیں

وزیر اعظم سیلاب متاثرین کی داد رسی کیلئے دوسری بار ڈیرہ اسماعیل خان پہنچ گئے

ڈی آئی خان(آن لائن) وزیر اعظم شہباز شریف سیلاب سے متاثرہ افراد کی داد رسی کیلئے دوسری بار ڈیرہ اسماعیل خان پہنچ گئے جہاں انہوں نے مختلف سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا اور متاثرین سے ملاقات کی،شاہراہوں اور مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کو فوج، عدلیہ سے لڑانے کیلئے پروپیگنڈا ہو رہا ہے، عمران خان

پشاور (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مخالفین کی کوشش ہے سب سے بڑی جماعت کو فوج، عدلیہ کے ساتھ لڑایا جائے، ان کا پروپیگنڈا سیل پروپیگنڈا کر رہا مزید پڑھیں

شہدا کی بے مثال قربانیوں کی بدولت ہمارا پرچم سربلند ہے، آرمی چیف

راولپنڈی (آن لائن)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ شہداء کی بے مثال قربانیوں کی بدولت ہمارا پرچم سربلند ہے،تمام مشکلات کے باوجود مادر وطن کی حافظت کیلئے پرعزم ہیں۔آئی ایس پی آر کے مطابق یوم دفاع مزید پڑھیں

ملک بھر میں یومِ دفاع ملی جوش و جذبے سے منایا گیا

کراچی،اسلام آباد(آن لائن)ملک بھر میں یومِ دفاع بھرپور جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا، مسلح افواج کے غازیوں اور شہدا کو سلام اور خراجِ عقیدت پیش کیا گیا،کراچی میں مزار قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی پْروقار تقریب ہوئی، مزید پڑھیں

آرمی چیف سے امریکی وفد کی ملاقات، سیلاب متاثرین کی بھرپور مدد کی پیشکش

راولپنڈی(آن لائن) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی وفد نے ملاقات کی،امریکی وفد نے مشکل گھڑی میں سیلاب متاثرین کی بھرپور مدد کی پیشکش کی۔آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی کانگریس رکن شیلا جیکسن سمیت امریکی مزید پڑھیں

وزیراعظم کی یادگار شہدا پر حاضری، پھولوں کی چادر چڑھائی، فاتحہ خوانی

اسلام آباد (آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ شہدا نے جانوں کا نذرانہ پیش کر کے ملک کو دشمن سے بچایا، بھارت کے ناپاک عزائم خاک میں ملائے، قوم شہدا اور غازیوں کو سلام پیش کرتی ہے۔جو مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ بلوچستان نے بند توڑ کر سیلابی پانی کا رخ سندھ کی جانب موڑنے کے الزام کی تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی بنانے کی پیشکش کر دی

کوئٹہ(آن لائن)وزیراعلی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے بلوچستان کے بند توڑ کر سیلابی پانی کا رخ سندھ کی جانب موڑنے کے الزام کی تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی بنانے کی پیشکش کر دی۔وزیراعلی بلوچستان عبدالقدوس بزنجو نے اپنے ایک مزید پڑھیں