اسلام آباد(آن لائن) سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ گندم میں پاکستان کو خود کفیل بنانا میری پہلی ترجیح ہے۔ مسلم لیگ ق کے وفاقی وزرا طارق بشیر چیمہ اور چوہدری سالک حسین نے آصف زرداری سے مزید پڑھیں
اسلام آباد(آن لائن) ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال 4 ہزار 662 میگاواٹ ہو گیا۔ذرائع پاور ڈویژن کے مطابق ملک میں بجلی کی مجموعی پیداوار 21 ہزار 838 میگاواٹ ہے اور بجلی کی کل طلب 26 ہزار 500 میگاواٹ مزید پڑھیں
سرینگر(آن لائن) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز نے ریاستی دہشت گردی کے دوران مزید 3 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا۔کشمیر میڈیا سروس (کے ایم ایس) کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں قابض فوج کی ریاستی دہشت گردی مسلسل جاری ہے مزید پڑھیں
راولپنڈی(آن لائن) شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں دہشت گردوں اور سکیورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کے دوران سپاہی شاہ زیب شہید ہوگیا جبکہ پاک فوج نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے دہشت گردوں کے ٹھکانے ملیا میٹ کر دیئے،پاک مزید پڑھیں
اسلام آباد (آن لائن) سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ بلوچستان کے حقوق کے کیے پہلے بھی عملی اقدامات کیے اور آئندہ بھی جاری رہیں گے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے بی اے پی کے قومی مزید پڑھیں
اسلام آباد (آن لائن) وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ عمران خان کی نااہل حکومت معیشت کو مفلوج کر گئی ہے۔ معاشی بحران پیدا کرنے پر ان کو کو عوام سے معافی مانگنی چاہئے۔ مزید پڑھیں
لاہور (آن لائن)3 جون کو پاکستان بھر میں ریلیز ہونیوالی فلم کملی کو عوام کی جانب سے بے حد پزیرائی مل رہی ہے جبکہ ہدایتکار سرمد کھوسٹ کے کام کو بھی پسند کیا جارہا ہے۔کاسٹ اور کہانی کے علاوہ فلم مزید پڑھیں
فیصل آباد(آن لائن)گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے کہاہے کہ انشاء اللہ اپنی آئینی ذمہ داریاں نبھاتے ہوئے صوبہ پنجاب کے عوام اور اداروں کی خدمت میں کردار ادا کروں گا، آئینی دائرہ میں رہتے ہوئے کارکنوں کو پوری عزت و مزید پڑھیں
لاہور (آن لائن) نئے مالی سال 2022-23ء کے لئے پنجاب کا بجٹ کل مورخہ 13 جون کو پیش کیا جائے گا۔ گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے بجٹ اجلاس بلانے کی سمری پر باقاعدہ دستخط کردئیے ہیں جبکہ سیکرٹری اسمبلی نے مزید پڑھیں
اسلام آباد(آن لائن) وزارت مذہبی امور عازمین حج کو ہر ممکن سہولیات فراہم کرنے کیلئے کوشاں ہے۔مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں حج معاونین کی بڑی تعداد عازمین کی سہولت اور رہنمائی کیلئے اپنی خدمات سرانجام دے رہی ہیں۔ ترجمان مزید پڑھیں

