آرمی چیف سمیت پوری فوج محب وطن کسی کی حب الوطنی پر شک نہیں کرنا چاہیے، عارف علوی

پشاور(آن لائن) صدر مملکت عارف علوی نے کہا ہے کہ عمران خان آرمی چیف سے متعلق اپنی بات کی خود وضاحت کریں، آرمی چیف سمیت پوری فوج محب وطن ہے جن کی حب الوطنی پر شک نہیں کرنا چاہیے، گورنر مزید پڑھیں

ملکی ترقی ہو یا کرکٹ، مشکل وقت میں نواز ہی کام آیا، سعد رفیق

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان مسلم لیگ کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے محمد نواز کی بھارت کے خلاف کارکردگی کو مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف سے تشبیہہ دی ہے۔اپنے ایک ٹویٹ میں لیگی رہنما خواجہ سعد رفیق نے محمد مزید پڑھیں

سیلاب اموات 1314 ہوگئیں، مسلح افواج کا ریلیف اینڈ ریسکیو آپریشن جاری

اسلام آباد(آن لائن)ملک بھر میں سیلاب متاثرین کی امداد اور بچاؤ کی سرگرمیاں جاری ہیں۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں سیلاب سے 24 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ 115 افراد زخمی ہوگئے ہیں، جبکہ اموات کی مجموعی تعداد ایک مزید پڑھیں

سیلاب کے حوالے سے امدادی کاروائیوں اور بحالی میں تاجر طبقے کردار انتہائی اہم ہے،شہبازشریف

لاہور(آن لائن) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ سیلاب کے حوالے سے امدادی کاروائیوں اور بحالی میں تاجر طبقے کردار انتہائی اہم ہے۔ وزیراعظم سے لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے وفد نے میاں نعمان کبیر، صدر مزید پڑھیں

افواج پاکستان کی جانب سے بلوچستان کے تمام اضلاع میں خمیہ بستیاں قائم کرینگے،کمانڈر بلوچستان جنرل آصف غفور

اوستا محمد(آن لائن) کورکمانڈر بلوچستان جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ افواج پاکستان کی جانب سے بلوچستان کے تمام اضلاع میں خمیہ بستیاں قائم کرینگے اوستا محمد میں ایک ہزار خاندانوں کے لئے ریلیف کیمپ قائم کیا گیا ہے مزید پڑھیں

چین کا 40 کروڑ یوآن امداد کا اعلان، وزیراعظم کاصدر شی جن پنگ سے اظہار تشکر

اسلام آباد (آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان میں سیلاب متاثرین کے لئے 400 ملین یوآن کے امدادی پیکج پر چین کے صدر شی جن پنگ کا شکریہ ادا کیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر وزیراعظم نے لکھا مزید پڑھیں

تحریک انصاف کی حکومت رہتی تو ستمبر تک آئی ایم ایف کی چھٹی کرا دیتے:شوکت ترین

کراچی(آن لائن)سابق وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت رہتی تو ستمبر تک آئی ایم ایف کی چھٹی کرا دیتے،آڈیو ٹیپ کے ذریعے سے پی ٹی آئی کی ساکھ کو متاثر کرنے کی کوشش مزید پڑھیں

سیلاب کی تباہ کاریوں پر نیشنل فلڈ ریسپانس اینڈ کو آرڈینیشن سینٹر قائم،چیئرمین وزیراعظم ہوں گے

اسلام آباد (آن لائن) ملک میں سیلاب کی تباہ کاریوں پر نیشنل فلڈ ریسپانس اینڈ کو آرڈینیشن سینٹر قائم کردیا گیا ہے۔وزیراعظم شہبازشریف کی منظوری سے این ایف آر سی سی کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مزید پڑھیں

وزیراعظم شہبازشریف کا گلگت بلتستان کے سیلاب زدہ علاقوں بوبر اور غذر کا دورہ

غذر(آن لائن) وزیراعظم شہبازشریف نے گلگت بلتستان کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں بوبر اور غذر کا دورہ کیا اور بارش و سیلاب سے متاثرہ افراد سے ملاقات کی، وزیراعظم کو غذر میں بارشوں اورسیلاب سے ہونیوالے نقصانات اور امدادی کارروائیوں مزید پڑھیں