اسلام آباد (آن لائن) ملک میں سیلاب کی تباہ کاریوں پر نیشنل فلڈ ریسپانس اینڈ کو آرڈینیشن سینٹر قائم کردیا گیا ہے۔وزیراعظم شہبازشریف کی منظوری سے این ایف آر سی سی کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق 13 رکنی این ایف آر سی سی کے چیئرمین وزیراعظم ہوں گے۔وفاقی وزیر منصوبہ بندی سینٹر کے ڈپٹی چیئرمین مقرر کئے گئے ہیں جبکہ کمانڈر آرمی ایئر ڈیفنس کمانڈ نیشنل کو آرڈینٹر، چیئرمین این ڈی ایم اے ممبر ہونگے۔اقتصادی امور،خارجہ، داخلہ، خزانہ، موسمیاتی تبدیلی، مواصلات کے وفاقی وزراء کے علاوہ وزیرمملکت خزانہ، مشیر اسٹیبلشمنٹ اور کو آرڈینیٹر برائے توانائیاسلام آباد (آن لائن) ملک میں سیلاب کی تباہ کاریوں پر نیشنل فلڈ ریسپانس اینڈ کو آرڈینیشن سینٹر قائم کردیا گیا ہے۔وزیراعظم شہبازشریف کی منظوری سے این ایف آر سی سی کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق 13 رکنی این ایف آر سی سی کے چیئرمین وزیراعظم ہوں گے۔وفاقی وزیر منصوبہ بندی سینٹر کے ڈپٹی چیئرمین مقرر کئے گئے ہیں جبکہ کمانڈر آرمی ایئر ڈیفنس کمانڈ نیشنل کو آرڈینٹر، چیئرمین این ڈی ایم اے ممبر ہونگے۔اقتصادی امور،خارجہ، داخلہ، خزانہ، موسمیاتی تبدیلی، مواصلات کے وفاقی وزراء کے علاوہ وزیرمملکت خزانہ، مشیر اسٹیبلشمنٹ اور کو آرڈینیٹر برائے توانائی بھی رکن ہونگے۔
Load/Hide Comments



