سیاسی عدم استحکام اور محاذ آرائی سے قیامت تک بیرونی سرمایہ نہیں آسکتی، احسن اقبال

اسلام آباد(آن لائن) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ سیاسی عدم استحکام اور محاذ آرائی سے قیامت تک بیرونی سرمایہ نہیں آ سکتی۔ہمیں اقتصادی قوم بننا ہو گا، سیاسی استحکام اور پالیسیوں میں تسلسل سے مزید پڑھیں

عمران خان کی دہشتگردی کے مقدمہ میں یکم ستمبر تک عبوری ضمانت منظور،ایک لاکھ کے مچلکے جمع کرانے کا حکم

اسلام آباد(آن لائن)انسداد دہشتگردی عدالت نے سابق وزیراعظم عمران خان کو دہشت گردی کے مقدمہ میں یکم ستمبر تک عبوری ضمانت دے دی۔ کیس کی سماعت انسداد دہشت گردی جج جواد عباس نے کی۔عمران خان اپنے وکیل بابر اعوان کے مزید پڑھیں

پورا ملک ڈوب جائے عمران خان کو صرف اپنی سیاست بچانی ہے،شیری رحمان

اسلام آباد (آن لائن)وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ احتجاج کیلئے عوام کا سمندر نکالنے کا اعلان کرنے والے کو لاکھوں بے گھر سیلاب متاثرین نظر نہیں آرہے،پورا ملک ڈوب جائے اس کوئی فکر مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف نے سیلاب کی صورتحال کے پیش نظر لندن کا دورہ منسوخ کر دیا

اسلام آباد (آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے سیلاب کی صورتحال کے پیش نظر لندن کا دورہ منسوخ کر دیا۔وزیراعظم نے سیلاب کی صورتحال اور امدادی کارروائیوں سے متعلق اجلاس بھی طلب کرلیا ہے،وزیر اعظم نے وطن پہنچتے ہی اجلاس کی مزید پڑھیں

قطر پاکستان کو یومیہ 4 ہزار ٹن تک ایل پی جی فراہم کرے گا، میکنزم جلد طے کر لیں گے ،مصدق ملک

اسلام آباد (آن لائن) قطر پاکستان کو یومیہ 3سے 4 ہزار ٹن ایل پی جی فراہم کرے گا، وزیرمملکت پیٹرولیم مصدق ملک نے بتایا ہے کہ میکنزم جلد طے کر لیں گے۔ وزیرمملکت پیٹرولیم مصدق ملک کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں

عمران خان وکلاء پینل سے مشاورت کے بعد آج دہشتگردی عدالت میں پیش ہونگے

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان وکلا پینل سے مشاورت کرنے کے بعد آج بروز جمعرات کو دہشت گردی کی عدالت میں پیش ہونگے،پنجاب بار اور ہائی کورٹ بار کے وکلا کی بھاری تعداد عدالت کے باہر مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف کی آرمی چیف کے ہمراہ امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی سے ملاقات

دوحہ، اسلام آباد(آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف اور امیر قطر شیخ تمیم بن حمد ال ثانی نے پاکستان اور قطر کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق کیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق دیوان امیری آمد پرامیر مزید پڑھیں

وزیر اعظم شہباز شریف کی امیر قطر کے والدین سے ملاقات

دوحہ (آن لائن) وزیر اعظم شہباز شریف نے امیر قطر کے والدین سے ملاقات کی اور انہیں سلام پیش کیا،ذرائع نے بتایا کہ وزیر اعظم شہباز شریف دیوان امیری پہنچے جہاں ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا، وزیر اعظم نے مزید پڑھیں

شہباز گل پر تشدد کی تحقیقات،اسلام آباد ہائی کورٹ نے21 صفحات کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا

اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس عامر فاروق نے شہباز گل پر تشدد کی تحقیقات کی درخواست سے متعلق 21 صفحات پر تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔ جس میں کہاگیا ہے کہ آئی جی مزید پڑھیں