سپریم کورٹ کے فیصلے کی جتنی تعریف کی جائے کم، نواز شریف کو نا اہلی سے ریلیف نہ ملنے کا تاثر غلط ہے،راناثنااللہ

فیصل آباد(آن لائن) سابق وفاقی وزیرداخلہ اورمسلم لیگ ن پنجاب کے صدرراناثنااللہ خاں نے سپریم کورٹ کے فیصلے کی بھرپور تائید کرتے ہوئے کہاہے کہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے انتہائی احسن فیصلہ دیاہے، سپریم کورٹ نے پریکٹس اینڈپروسیجرایکٹ مزید پڑھیں

عوام کو احتساب سے غرض نہیں ہے وہ ریلیف چاہتے ہیں نواز شریف وزارت عظمئی کے امید وار ہوں گے،خواجہ آصف

اسلام آباد(آن لائن)سابق وفاقی وزیر دفاع و مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماء خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عوام کا سب سے بڑا مسئلہ احتساب نہیں مہنگائی ہے،نواز شریف دوسری بار آئے توجیل بھیج دیا گیا۔نواز شریف 2007میں آئے مزید پڑھیں

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر اور اہلیہ عائشہ کے درمیان علیحدگی ہوگئی

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر اور اہلیہ عائشہ کے درمیان علیحدگی ہوگئی۔جنید صفدر اور عائشہ سیف 2021 میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے تھے تاہم اب دونوں کے درمیان علیحدگی مزید پڑھیں

تباہی کی ذمہ دار یہی جماعتیں ہیں جو آج درستگی کی بات کرتی ہیں،فیصل واوڈا

ّّاسلام آباد(آن لائن) سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ تباہی کی ذمہ دار یہی جماعتیں ہیں جو آج درستگی کی بات کرتی ہیں۔9 مئی کے واقعات پر کہا جاتا ہے پی ٹی آئی نے انتہائی غلط کام مزید پڑھیں

21 اکتوبر کے دن پاکستان میں خوشحالی اور ترقی کا سورج طلوع ہو گا، حمزہ شہباز

لاہور (آن لائن)سابق وزیراعلیٰ پنجاب و نائب صدر مسلم لیگ ن حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ 21 اکتوبر کے دن پاکستان میں خوشحالی اور ترقی کا سورج طلوع ہو گا، ہم سب نواز شریف کے ورکر ہیں اور ہم مزید پڑھیں

پاکستان اور اہل عرب کو فلسطین اور مسجد اقصی کے لیے فیصلہ کن کردار ادا کرنا ہوگا: سراج الحق

لاہور (آن لائن)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ جمعہ کو یوم یکجہتی فلسطین کے تحت ملک گیر مظاہروں کا انعقاد ہوگا۔ قوم ثابت کرے گی کہ وہ اہل فلسطین کے ساتھ ہے۔ علماء اکرام سے اپیل کرتا مزید پڑھیں

نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے نگران وفاقی وزراء اور اعلیٰ سرکاری افسران کے بے جا غیر ضروری غیر ملکی دوروں پر پابندی لگادی

اسلام آبا د(آن لائن)نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے نگران وفاقی وزراء اور اعلی سرکاری افسران کے بے جا غیر ضروری غیر ملکی دوروں پر پابندی لگادی،وزرا اور سرکاری افسران کیغیر ملکی دوروں کے حوالے سے نئے ایس او پیز بھی مزید پڑھیں

ایندھن بحران یا انتظامی مسائل پی آئی اے کی 8 پروازیں منسوخ اور تاخیر کاشکار

کراچی(آن لائن) ایندھن کا بحران یا انتظامی مسائل، قومی ایئر لائن کی 8 پروازیں تاحال منسوخ اور تاخیر کا شکار ہیں۔تفصیلات کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ پی آئی اے کی کراچی سے تربت کی پروازیں پی کے 501 مزید پڑھیں

غیر قانونی طور پر مقیم افغان شہریوں کا وطن واپسی پرموقف بھی آگیا

اسلام آباد(آن لائن) حال ہی میں ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کو 31 اکتوبر کی ڈیڈ لائن دی گئی ہے۔ غیرقانونی طور پر رہائش پذیر افغان کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔ مزید پڑھیں

سائفرکیس:عمران خان،شاہ محمود کوچالان نقول فراہمی کی درخواست کاتحریری فیصلہ جاری

اسلام آباد(آن لائن)آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو چالان کے نقول فراہم کرنے کی 9 اکتوبر کی سماعت کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔تفصیلات کے مطابق جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے 4 مزید پڑھیں