21 اکتوبر کو نوازشریف ملک کو معاشی دلدل سے نکالنے کا روڈ میپ دیں گے، حمزہ شہباز

قصور(آن لائن) مسلم لیگ ن کے سینئیر نائب صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہبازشریف نے کہا کہ 21 اکتوبر کو نوازشریف ملک کو معاشی دلدل سے نکالنے کا روڈ میپ دیں گے،چیئرمین پی ٹی آئی نے آئی ایم ایف مزید پڑھیں

صدر عارف علوی کی اسرائیل کی جانب سے فلسطینیوں پر ظلم و ستم کی شدید مذمت

اسلام آباد(آن لائن) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اسرائیل کی جانب سے فلسطینیوں پر ظلم و ستم کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ اقوام متحدہ اور او آئی سی اسرائیل کی وحشیانہ کاروائیوں کو روکنے کے لیے فوری مزید پڑھیں

اقوام متحدہ میں سیکرٹری جنرل اور یو این او کو جگانے کے لیے ایک کروڑ پٹیشن پاکستان کی عوام کی طرف بھیجیں گے،سراج الحق

کراچی (آن لائن) جماعت اسلامی کے تحت شاہراہ فیصل ہونے والا عظیم الشان اور تاریخی ”فلسطین مارچ“کراچی کا تاریخی مارچ اور اتحاد امت کا بھرپور مظہر ثابت ہوا،مارچ کے لاکھوں شرکاء جن میں مرد وخواتین، بچے، بزرگ، نوجوان سمیت مختلف مزید پڑھیں

فلسطین میں جاری مظالم پر انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں کی خاموشی حیران کن ہے، راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد(آن لائن)اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے غزہ میں اسرائیل فورسز کی جانب سے معصوم اور نہتے فلسطینیوں پر فضائی حملوں اور بمباری کی مذمت کرتے ہوئے فلسطینی پارلیمنٹ، حکومت اور عوام سے یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔اپنے مزید پڑھیں

نواز شریف پورے ملک میں خطاب کریں، لیکن طریقہ ہونا چاہئے،خورشید شاہ

اسلام آباد (آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنماء خورشید شاہ نے کہا ہے کہ ن لیگ خطرناک ٹریپ میں پھنس رہی ہے،نواز شریف ا گر کسی کے کندھے پر چڑھ کر آئیں گے تو ن لیگ اور پی ٹی آئی مزید پڑھیں

نگران حکومت آئین اور قانون کے مطابق کام کر رہی ہے،مرتضی سولنگی

اسلام آباد (آن لائن)نگران وفاقی وزیر اطلاعات مرتضی سولنگی نے کہا ہے کہ نگران حکومت آئین اور قانون کے مطابق کام کر رہی ہے،نواز شریف کو لندن میں کسی قسم کا سرکاری پروٹوکول نہیں ملا،نواز شریف کی واپسی سے متعلق مزید پڑھیں

کراچی اور اسلام آباد کیائیرپورٹ سے مختلف پروازیں منسوخ، کئی تاخیر کا شکار

اسلام آباد(آ ن لائن) کراچی اور اسلام آباد کے ائیرپورٹ سے مختلف ائیرلائنز کی قومی اور بین الاقوامی پروازیں منسوخ جبکہ کئی تاخیر کا شکار ہوگئیں۔غیرملکی ائیرلائن کی کراچی سے بغداد آنے جانے والی 2 پروازیں منسوخ کر دی گئیں مزید پڑھیں

امریکی سیکرٹری خارجہ کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات

واشنگٹن(آ ن لائن)امریکا کے سیکریٹری خارجہ انٹونی بلنکن نے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کی ہے۔امریکی اہلکار کے مطابق محمد بن سلمان اور انٹونی بلنکن کی ملاقات ریاض میں سعودی ولی مزید پڑھیں

امریکا نے اسرائیل فلسطین تنازع کو روکنے کیلئے چین سے مدد مانگ لی

واشنگٹن (آ ن لائن) امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن نے چینی وزیرخارجہ سے رابطہ کرکے اسرائیل فلسطین تنازع کو بڑی جنگ میں تبدیل ہونے سے بچانے کیلئے چین سے تعاون کی اپیل کی ہے۔امریکی وزیر خارجہ سے رابطے کے دوران چینی مزید پڑھیں