اسمگلنگ اور کرپشن کو بالکل برداشت نہیں کیا جائے گا،فوج کی جانب سے فراہم کی گئی مدد لائق تحسین ہے،وزیراعظم انوار الحق کاکڑ

پشاور (آن لائن)نگرا ن وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ حکومت کے بروقت اقدامات کی وجہ سے امریکی ڈالر کی قیمت میں کمی آئی ہے. انہوں نے مزید کہا کہ اسمگلنگ اور ذخیرہ اندوزی کی روک تھام میں فوج مزید پڑھیں

پاکستان کو اسوقت ماحولیاتی تبدیلی سے بہت خطرہ ہے،ماہرین

ٹھٹھہ (آن لائن)ماحولیات کے عالمی دن کے موقع پر سندھ کمیونٹی فاؤنڈیشن کی طرف سے ہینڈس آفس ٹھٹھہ میں ایک روزہ سیمینار منعقد کیا گیا جس میں ماہر ماحولیات ڈاکٹر مختار مہر، جاوید سول، حمیرا علی نیاز میمن، ڈاکٹر شیام مزید پڑھیں

مہنگائی سے نجات دلانے میں نوازشریف کے سوا سب نااہل ثابت ہوئے: مریم نواز

لاہور (آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ عوام کی خدمت میں صرف نوازشریف اہل قرار پائے ہیں، مہنگائی سے نجات دلانے میں نوازشریف کے سوا سب نااہل ثابت مزید پڑھیں

اسلامی دنیا کے حکمران ثابت کریں کہ وہ اسرائیل نہیں مسجد اقصی کے محافظ ہیں: سراج الحق

لاہور (آن لائن)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ اسلامی دنیا کے حکمران ثابت کریں کہ وہ اسرائیل نہیں مسجد اقصی کے محافظ ہیں، امریکا،یورپی ممالک اسرائیلی جارحیت کی کھلم کھلا حمایت کررہے ہیں تو آپ خاموش کیوں مزید پڑھیں

بیت المقدس کی آزادی کسی زمین یا معیشت کا نہیں بلکہ مسلمانوں کے ایمان و عقیدے کا مسئلہ ہے،حافظ نعیم الرحمن

کراچی (آن لائن)امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ ہم سلام پیش کرتے ہیں حماس کے مجاہدین کوجو تعداد میں تو کم ہیں لیکن اسرائیل اور اس کی غاصب افواج کے سامنے ڈٹے ہوئے ہیں۔بیت المقدس مزید پڑھیں

اگر پاکستان ڈیفالٹ ہوجاتا تو نواز شریف واپس نہیں آسکتے تھے، شہباز شریف

شیخوپورہ(آن لائن)مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیر اعظم نے اپنی کارکردگی کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے 16 ماہ میں ملک کو ڈیفالٹ سے بچایا، اگر پاکستان دیوالیہ ہوجاتا تو سیاست، جلسے ہوتے اور نہ مزید پڑھیں

سابق وزیراعظم نواز شریف کا طیارہ 21 اکتوبر کو دوپہر 12 بجے لاہور میں لینڈ کریگا

لاہور (آن لائن) مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نوازشریف 21 اکتوبر کو دوپہر 12 بجے لاہور ائیر پہنچیں گے۔سابق وزیراعظم کو پاکستان لانے والا ’امید پاکستان‘ طیارہ صبح ساڑھے 8 بجے متحدہ عرب امارات سے روانہ ہوگا مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب کی شہباز شریف کی طرف سے ایف آئی آر درج کرانے کی سختی سے تردید

اسلا م آباد(آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی سیکریٹری اطلاعات مریم اورنگزیب نے شہباز شریف کی طرف سے ایف آئی آر درج کرانے کی سختی سے تردید کر دی ہے۔پولیس کی جانب سے ایف آئی آر کے اندراج مزید پڑھیں

پاکستان مسلم لیگ(ن) کے قائد نواز شریف کا وطن واپس آنے کا فیصلہ نگران حکومت کے ساتھ ڈیل کا حصہ نہیں ہے،نگران وزیراعظم انوار الحق

اسلام آباد(آن لائن)نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے اس تاثر کو یکسر مسترد کر دیا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ(ن) کے قائد نواز شریف کا وطن واپس آنے کا فیصلہ نگران حکومت کے ساتھ ڈیل کا حصہ ہے اور کہا کہ مزید پڑھیں