سیالکوٹ کو استحکام پاکستان پارٹی کا قلعہ بنائیں گے، ڈاکٹرفردوس عاشق اعوان

سیالکوٹ (آن لائن)سابق وفاقی وزیر اور استحکام پاکستان پارٹی کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ سیالکوٹ کو استحکام پاکستان پارٹی کا قلعہ بنائیں گے، اس سلسلے میں استحکام پاکستان پارٹی کے پیٹرن انچیف جہانگیر مزید پڑھیں

مسلم لیگ ن کا الیکشن کی تاخیر پر مولانا فضل الرحمان کے موقف کا ساتھ نہ دینے کا فیصلہ

اسلام آباد(آن لائن)مسلم لیگ ن کی قیادت نیعام انتخابات تاخیر کے مولانا فضل الرحمان کے موقف کا ساتھ نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے اور کہا ہیکہ انتخابات میں کسی بھی قسم کی تاخیر کی بھرپور مخالفت کریں گے۔لیگی پارٹی مزید پڑھیں

نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ سے نگران وزیرِ اعلی بلوچستان کی ملاقات

کوئٹہ(آن لائن) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے نگران وزیرِ اعلی بلوچستان سردار علی مردان خان ڈومکی نے ملاقات کی۔منگل کو وزیراعظم آفس کے میڈیاو نگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں نگران وزیر اعلی نے نگران وزیراعظم کو مزید پڑھیں

کس بنیاد پر برطرف کیا گیا؟ ملازم کیخلاف کریمنل مقدمہ بننا چاہیے،چیف جسٹس

اسلام آباد (آن لائن)چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسی نے ریمارکس دیئے کہ ججز بیرون ملک جانے کیلئے این او سی لیتے ہیں، جعل سازی پر حساس ادارے کی ملازمت سے برطرف ہونیوالے ملازم کیخلاف کریمنل مقدمہ بننا چاہیے مزید پڑھیں

سابق وزیر مملکت فیصل کریم کنڈی فلسطینی مسلمانوں سے یکجہتی کے لیئے فلسطینی سفارتخانہ پہنچ گئے

اسلام آبا د(آن لائن)پیپلز پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات اورسابق وزیر مملکت فیصل کریم کنڈی فلسطینی مسلمانوں سے یکجہتی کے لیئے فلسطینی سفارتخانہ پہنچ گئے انہوں نے گزشتہ روز اسلام آباد میں فلسطینی سفیر احمد امین سے ملاقات اور ان مزید پڑھیں

عمران خان کو چیئرمین پی ٹی آئی کے عہدے سے ہٹانے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد (آن لائن) الیکشن کمیشن نے عمران خان کو چیئرمین پی ٹی آئی کے عہدے سے ہٹانے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق الیکشن کمیشن میں چیرمین پی ٹی آئی کو عہدے سے ہٹانے کی مزید پڑھیں

میٹروبس اور سپیڈوبس سروس کے کرائے میں 15روپے اضافے کی سمری مسترد

لاہور ( آن لائن ) نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے میٹروبس اورسپیڈوبس سروس کے کرائے میں 15روپے اضافے کی سمری مسترد کردی۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت پنجاب ماس ٹرانزٹ اتھارٹی کا 24واں مزید پڑھیں

سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کا عمران خان کی بیٹوں سے ٹیلیفون پر بات کروانے سے انکار

راولپنڈی(آن لائن) سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے ایک مرتبہ پھر عمران خان کی بیٹوں سے ٹیلیفون پر بات کروانے سے انکار کردیا ہے۔ تفصیلات کیمطابق آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت چیئرمین پی ٹی آئی سے اڈیالہ جیل میں بیٹوں سے ٹیلیفونک ملاقات مزید پڑھیں

سلامتی کونسل نے اسرائیل کے خلاف کارروائی پرحماس کی مذمت کا امریکی مطالبہ مسترد کردیا

نیو یارک (آن لائن) سلامتی کونسل نے اسرائیل کے خلاف کارروائی پر حماس کی مذمت کا مطالبہ مسترد کر دیا ہے۔ امریکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے بند کمرہ ہنگامی اجلاس میں مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے 25 اکتوبر تک تمام اہل افراد کو اپنے ووٹ کا اندراج و درستگی کا وقت د یدیا

کوئٹہ(آن لائن)صوبائی الیکشن کمشنر شریف اللہ نے کہا ہے کہ عوام کی سہولت کو مدنظر رکھتے ہوئے الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 25 اکتوبر 2023 تک تمام اہل افراد کو اپنے ووٹ کا اندراج و درستگی کا وقت دیا ہے۔ مزید پڑھیں