شہبازشریف اور آصف علی زرداری کا فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی

لاہور(آن لائن)مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اسرائیل پر حماس کے حملے مسجد اقصی اور مقدس مقامات پر اسرائیلی کارروائیوں کا ردعمل ہے۔انہوں نے کہا کہ خطے میں امن کیلئے اسرائیل کے مزید پڑھیں

صدر مملکت کا فلسطین اور اسرائیل میں بڑھتے تشدد پر اظہار تشویش

اسلام آباد(آن لائن)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ مجھے فلسطین اور اسرائیل میں بڑھتے تشدد پر سخت تشویش ہے۔اپنے ایک بیان میں صدر مملکت کا کہنا تھا کہ مزید خونریزی اور انسانی جانوں کے ضیاع کو روکنے مزید پڑھیں

نواز شریف چوتھی بار وزیراعظم بن کر ملک کے مسائل حل کریں گے،خواجہ آصف

سیالکوٹ(آن لائن) سابق وزیر دفاع و مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے یہ دعویٰ کیا ہے کہ نواز شریف چوتھی بار وزیراعظم بن کر ملک کے مسائل حل کریں گے،نواز شریف کا آنا اس بات کی نشاندہی کر مزید پڑھیں

استحکام پاکستان پارٹی کا 13اکتوبر سے عوامی رابطہ مہم ، ورکرز کنونشن کے انعقاد کا اعلان

اسلام آباد(آن لائن) استحکام پاکستان پارٹی نے 13اکتوبر سے عوامی رابطہ مہم اور ورکرز کنونشن کے انعقاد کا اعلان کر دیا۔ ترجمان استحکام پاکستان پارٹی فردوس عاشق اعوان کا کہنا کہ ماضی میں سیاسی جماعتوں نے کھوکھلے نعروں، لانگ مارچ مزید پڑھیں

جماعت اسلامی ہر آمر کی سہولت کاری کرتی رہی ہے،فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد(آن لائن)سیکرٹری اطلاعات پیپلزپارٹی فیصل کریم کنڈی نے سراج الحق کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ سراج الحق تاریخ مسخ کرنے کی بجائے جماعت اسلامی کی تاریخ کا جائزہ لیں، تاریخ گواہ ہے صرف بھٹو خاندان ملک مزید پڑھیں

ایڈمرل نوید اشرف نے پاک بحریہ کے 23ویں سربراہ کی حیثیت سے کمان سنبھال لی

اسلام آباد(آن لائن) ایڈمرل نوید اشرف نے پاک بحریہ کے 23 ویں سربراہ کی حیثیت سے کمان سنبھال لی، سبکدوش نیول چیف ایڈمرل امجد خان نیازی نے کمان ایڈمرل نوید اشرف کے حوالے کی۔پاک بحریہ کی تبدیلی کمان کی تقریب مزید پڑھیں

یوٹیلیٹی اسٹورز پر ایک بار پھر چینی کا بحران پیدا ہوگیا

لاہور(آن لائن) یوٹیلیٹی اسٹورز پر ایک بار پھر چینی کا بحران پیدا ہوگیا، ملک بھر کے یوٹیلیٹی اسٹورز سے چینی غائب ہو گئی، چند ہی دنوں میں چینی کا تمام اسٹاک ختم ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ کئی ماہ مزید پڑھیں

سنگین مالی بحران،پی آئی اے کی متعدد پروازیں تاخیر کاشکار

کراچی(آن لائن)پی آئی اے کی متعدد پروازیں تاخیر کا شکارہوگئیں، پروازیں تاخیر کا شکار ہونے کے بعد مسافروں کا صبر جواب دے گیا، ڈیپارچر لاونج میں مسافروں کا احتجاج ائیر لائن کے عملے سے بھی گرما گرمی ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں