اسلام آباد میں پی ٹی آئی جلسہ، انتظامیہ کو درخواست پر 2 دن میں فیصلہ کرنے کا حکم

اسلام آباد(آن لائن) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف کے جلسہ عام سے متعلق انتظامیہ کو درخواست پر 2 دن میں فیصلہ کرنے کا حکم دے دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں پی ٹی مزید پڑھیں

وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت خصوصی اجلاس

لاہور(آن لائن)وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے عوام کو گھر تک سروسز کی فراہمی کیلئے ایپ اور کال سروس شروع کرنے کی ہدایت کر دی۔وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت خصوصی اجلاس ہوا جس میں “دستک” پروگرام کا جائزہ لیا مزید پڑھیں

پہلا جوہری توانائی سمٹ آج برسلز میں ہوگا، اسحاق ڈار شرکت کریں گے

اسلام آباد(آن لائن)پہلا جوہری توانائی سمٹ آج جمعرات کو برسلز میں منعقد ہو گا جس میں وزیر خارجہ اسحاق ڈار شرکت کریں گے،ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق سربراہی اجلاس میں شرکت کے علاوہ وزیر خارجہ ڈار شرکت کرنے والے ممالک مزید پڑھیں

اسپیشل انویسٹمنٹ فسیلیٹیشن کونسل کی ایپکس کمیٹی کا تعارفی اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد(آن لائن)اسپیشل انویسٹمنٹ فسیلیٹیشن کونسل کی ایپکس کمیٹی کا تعارفی اجلاس آج جمعرات کو طلب کرلیا گیا ہے،وزیر اعظم شہباز شریف اسپیشل انویسٹمنٹ فسیلیٹیشن کونسل اجلاس کی صدارت کریں گے،آرمی چیف جنرل عاصم منیر ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں مزید پڑھیں

وزیر اعظم کا ہرنائی میں دھماکے اور قیمتی جانوں کے نقصان پر دکھ اور افسوس کا اظہار

اسلام آباد(آن لائن)وزیر اعظم شہباز شریف نے ہرنائی میں کوئلے کی کان میں دھماکے کے نتیجے میں قیمتی جانوں کے نقصان پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہارکیا ہے اورواقعے میں جاں بحق ہونے والوں کی بلندی ء درجات کی مزید پڑھیں

مختلف شہروں میں آلودگی بڑھ گئی،نیشنل ائیر پالیسی پرعملدرآمد کرناہوگا،شیری رحمان

اسلام آباد(آن لائن)پیپلز پارٹی کی نائب صدرشیری رحمان نے 2023 میں لاہور، کراچی، اسلام آباد اور کئی شہروں کو ہوائی آلودگی کا سامنا رہاہے جس کے خاتمے کے لئے نیشنل کلین ایئر پالیسی 2023 پر عمل درآمد ناگزیر ہے، صوبوں مزید پڑھیں

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان سٹاف لیول معاہدہ طے پا گیا

اسلام آباد(آن لائن)عالمی مالیاتی ادارے(آئی ایم ایف)نے پاکستان کے ساتھ آخری جائزہ مذاکرات کی کامیابی کا اعلامیہ جاری کردیا جس کے مطابق دونوں فریقین کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ طے پا گیا ہے۔آئی ایم ایف نے کہا ہے کہ وزارت مزید پڑھیں

رمضان المبارک میں مارکیٹیں رات 12 بجے تک کھولنے کی اجازت، تحریری حکم

لاہور(آن لائن) عدالت نے رمضان المبارک کے دوران مارکیٹیں رات 12 بجے تک کھلی رکھنے کی اجازت دیدی۔لاہور ہائیکورٹ نے سموگ کے تدارک کے لیے دائر درخواستوں کا تحریری حکم جاری کردیا، لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے گزشتہ مزید پڑھیں

سیدہ شہلا رضا پاکستان ہاکی فیڈریشن کی تاریخ میں پہلی خاتون صدر منتخب ہوگئیں

لاہور (آن لائن) سیدہ شہلا رضا پاکستان ہاکی فیڈریشن کی تاریخ میں پہلی خاتون صدر منتخب ہوگئیں۔ شہلا رضا کا انتخاب پی ایچ ایف کانگریس ممبران نے کراچی میں منعقدہ اجلاس میں کیا۔ اجلاس میں پاکستان ہاکی فیڈریشن کے کانگریس مزید پڑھیں

محمود خان پی ٹی آئی پارلیمنٹرینز کے چئیرمین ملک افضل دین نائب چئیرمین ہونگے

اسلام آباد(آن لائن)ا لیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرینز کے ضمنی انٹراپارٹی الیکشنز تسلیم کرلئے۔الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی پارلیمنٹرینز کے انٹرا پارٹی الیکشنز کا نوٹفکیشن جاری کردیا۔محمود خان پی ٹی آئی پارلیمنٹرینز کے چئیرمین ملک افضل دین مزید پڑھیں