پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کا آج آخری روز

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کا آج آخری روز،تین ارب ڈالر کے اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ کے تحت مذاکرات میں بڑی پیش رفت متوقع،میمورنڈم آف اکنامک اینڈ فنانشل پالیسیز کے مسودے کو حتمی شکل مزید پڑھیں

عوام کے جذبات مجروح کرنے والوں کی شناخت کی جارہی ہے انہیں قانون کے کٹہرے میں لایا جائیگا،عطاء تارڑ

لاہور(آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف نے شہدا کے خلاف توہین آمیز مہم چلائی ہے،عوام کے جذبات مجروح کرنے والوں کی شناخت کی جارہی ہے انہیں قانون کے کٹہرے میں لایا جائیگا،لاہور مزید پڑھیں

نگہبان رمضان پیکج پنجاب کی تاریخ کا پہلا پروگرام ہے، مریم نواز

لاہور(آن لائن)وزیر اعلی پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ نگہبان رمضان پیکج پنجاب کی تاریخ کا پہلا پروگرام ہے۔مریم نواز نے ایک بیان میں کہا کہ نگہبان رمضان پیکج میں شفافیت کیلئے کیو آر کوڈ پرنٹ کیا ہے۔انھوں نے مزید پڑھیں

پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ سے یہ ادارہ منافع بخش ہو سکتا ہے،شیری رحمن

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کی سینئر رہنما شیری رحمان نے پی آئی اے کی نجکاری کے حکومتی فیصلے کو مسترد کر دیا ہے۔نجی ٹی وی سیبات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پی آئی اے کو پبلک پرائیویٹ مزید پڑھیں

عمران خان کو صرف ملک کی فکر ہے، انتظار ہے سازشی کب بے نقاب ہوں گے، علی گنڈاپور

پشاور(آن لائن)وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کا کہنا ہے عمران خان کو صرف ملک کی فکر ہے، ملک کے ساتھ جو کچھ کیا گیا انتظار ہے کہ یہ سازشی کب بے نقاب ہوں گے۔ڈی آئی خان میں مزید پڑھیں

دہشتگرد حملے کی مذمت ہی نہیں جواب بھی دینگے: وفاقی وزیر داخلہ

راولپنڈی(آن لائن) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ شمالی وزیرستان میں دہشتگردی کے واقعے کی بھرپور مذمت کرتے ہیں۔شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں دہشتگردوں کے حملے پر درعمل دیتے ہوئے محسن نقوی کا کہنا تھا مزید پڑھیں

سعودی ولی عہد کا وزیراعظم کی دعوت پر رمضان کے بعد دورہ پاکستان متوقع

اسلام آباد(آن لائن)سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی رمضان المبارک کے بعد وزیراعظم پاکستان کی دعوت پر دورہ پاکستان متوقع ہے۔ذرائع کے مطابق سعوی ولی عہد پہلے غیر ملکی سربراہ حکومت ہوسکتے ہیں جو پاکستان میں نئی منتخب مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کی شرط پر حکومت نان فائلرز پر پراپرٹی ٹیکس بڑھانے پر رضامند

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کو رئیل اسٹیٹ سیکٹر کو ٹیکس نیٹ میں لانے کی یقین دہانی کروائی ہے جس کے تحت نان فائلرز پر پراپرٹی کی خرید و فروخت پر ٹیکس میں مزید پڑھیں

چکلالہ گیریژن میں صدر مملکت اور آرمی چیف نے شہدا کے لواحقین کو گلے لگا کر دلاسہ دیا،آئی ایس پی آر

راولپنڈی(آن لائن) شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں شہید ہونے والے پاک فوج کے افسران کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق لیفٹیننٹ کرنل سید کاشف اور کیپٹن مزید پڑھیں

مالی سال 2024 میں جولائی سے فروری تک 3 اعشاریہ395ٹریلین روپے کا قرضہ لیا گیا.اسٹیٹ بنک

کراچی(آن لائن) وفاقی حکومت کے اخراجات میں بے پناہ اضافے کی وجہ سے رواں مالی سال کے پہلے 8 مہینوں کے دوران ملکی قرضوں میں 59 فیصد اضافہ ہوگیا اسٹیٹ بینک کی تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق حکومت نے مالی مزید پڑھیں