عدالت بیٹھ کر 400 الیکشن کیسز نہیں سن سکتی،ٹریبونل بن چکے ہیں وہاں جائیں، چیف جسٹس

اسلام آباد (آن لائن) سپریم کورٹ نے بلوچستان کے حلقہ پی بی 50 قلعہ عبداللہ میں الیکشن کمیشن کا صرف چھ پولنگ سٹیشنز پر دوبارہ ووٹنگ کا حکم کالعدم قراردیتے ہوئے پورے حلقے میں دوبارہ انتخابات کا حکم دے دیا۔عدالت مزید پڑھیں

اسحاق ڈار بطور وزیر خارجہ آج پہلے غیر ملکی دورہ پر روانہ ہوں گے

اسلام آباد(آن لائن)اسحاق ڈار بطور وزیر خارجہ آج پہلے غیر ملکی دورہ پر روانہ ہوں گے، ذرائع کے مطابق وزیر خارجہ ایک روزہ دورہ پر برطانیہ پہنچیں گے، لندن میں ایک روزہ قیام اور سرکاری مصروفیات کے بعد وزیر خارجہ مزید پڑھیں

پنجاب بھر میں اشیاء خوردونوش کی کوالٹی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جارہا: عظمیٰ بخاری

لاہور (آن لائن) پنجاب حکومت نے لاہور میں اشیاء خوردونوش اور رمضان بازار کی اشیاء کی کوالٹی پر چلنے والی خبروں کو مسترد کر دیا۔اس حوالے سے صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ پنجاب بھر میں اشیاء مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے تمام غیر ملکی خفیہ بینک اکاونٹس کی تحقیقات کی جائیں،اکبر ایس بابر

اسلام آباد(آن لائن)پی ٹی آئی کے تمام غیر ملکی خفیہ بینک اکاونٹس کی تحقیقات کی جائیں، بانی راہنما اکبر شیر بابر نے وزیر داخلہ سید محسن نقوی کو باضابطہ خط لکھ کر مطالبہ کر دیا۔خط کی کاپی وزیراعظم شہباز شریف مزید پڑھیں

صدرنے منصوبے میں غیر معمولی تاخیر کا نوٹس لیا تھا، بی آر ٹی مزید تاخیر کے متحمل نہیں ہو سکتے،شرجیل میمن

اسلام آباد(آن لائن) صدر مملکت آصف علی زرداری نے سندھ حکومت کو کراچی ریڈ لائن بس ریپڈ ٹرانزٹ منصوبے کو جلد مکمل کرنے کی ہدایات جاری کر دیں،صدر آصف علی زرداری نے منصوبے کی تکمیل میں غیر معمولی تاخیر کا مزید پڑھیں

اگر مستقبل درست کرنا چاہتے ہیں تو ماضی سے قطع تعلق کرنا ہوگا، خواجہ آصف

اسلام آباد (آن لائن) مسلم لیگ ن کے رہنما اوروزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اگر مستقبل درست کرنا چاہتے ہیں تو ماضی سے قطع تعلق کرنا ہوگا۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ جو قانون اور مزید پڑھیں

ابھی تک آزاد حیثیت سے ہوں کیوں کہ آزاد کا سیزن چل رہا ہے، فیصل واوڈا

کراچی(آن لائن) سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ ابھی تک آزاد حیثیت سے ہوں کیوں کہ آزاد کا سیزن چل رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ انتخابات کیلئے آزاد امیدوارفیصل واوڈاکیکاغذات کی جانچ پڑتال مکمل ہوچکی ہے، مزید پڑھیں

رائے میں اختلاف ہوجاتا ہے،سنی اتحاد کونسل سے اتحاد درست فیصلہ تھا. ہم فیصلے پر قائم ہیں،بیرسٹر گوہر

اسلام آباد(آن لائن)چئیرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ رائے میں اختلاف ہوجاتا ہے،سنی اتحاد کونسل سے اتحاد درست فیصلہ تھا. ہم فیصلے پر قائم ہیں۔کچھ ایسے لوگ تھے جو. اس اہم فیصلہ سازی میں ہماری ساتھ مزید پڑھیں

وزیراعظم سے خواجہ سعد رفیق کی ملاقات

لاہور(آن لائن) وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق کی ملاقات، وزیراعظم کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد، نیک خواہشات کااظہار۔ ملاقات کے دوران ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے مزید پڑھیں