وزیراعظم پاکستان کیلئے شہباز شریف اور عمر ایوب نے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے

اسلام آباد(آن لائن)وزیر اعظم پاکستان کے لئے اتحادی جماعتوں کے نامزدہ کردہ شہبازشریف اور سنی اتحاد کونسل کے عمر ایوب نے کاغذات نامزدگی سیکرٹری قومی اسمبلی طاہر حسین کے پاس جمع کرا دیئے،وزیر اعظم کا انتخاب آج اتوار کو ہوگا۔تفصیل مزید پڑھیں

صدار تی الیکشن کیلئے ووٹ ما نگنے ایم کیو ایم کے پاس جائیں گے،وزیرِ اعلیٰ سندھ

کراچی (آن لائن) وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے ووٹ مانگنے کے لئے ایم کیو ایم کے پاس جانے کا اعلان کرتے ہوے کہا ہے کہ متحدہ قومی موومنٹ کے ساتھ ماضی میں بھی ا چھا تعلق رہا ہے مزید پڑھیں

محمود اچکزئی کی پہلے زبان کچھ اور اب کچھ اور ہے، خورشید شاہ

اسلام آباد(آن لائن)پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید احمد شاہ نے کہا ہے کہ صدارتی الیکشن لڑنا محمود اچکزئی کا حق ہے،پہلے زباں کچھ اور ہوتی ہے اب کچھ اورہے،ہماری کوشش ہے کہ عزت و احترام نہ جائے۔اپنے ایک بیان میں مزید پڑھیں

وزیر اعظم کا انتخاب،شہباز شریف کو واضح برتری حاصل

اسلام آباد(آن لائن)حکمران اتحاد کے امیدوار شہباز شریف کو مخالف امیدوار پر واضح برتری حاصل ہوگئی،مسلم لیگ ن پیپلز پارٹی مسلم لیگ ق استحکام پاکستان پارٹی، بلوچستان عوامی پارٹی اور ایم کیو ایم کے مجموعی اراکین کی تعداد 208 ہے،ن مزید پڑھیں

حکومتی اتحاد کے زرداری اوراپوزیشن کے محمود اچکزئی کے کاغذات نامزدگی جمع

اسلام اٰباد(آن لائن) صدر مملکت کے انتخاب کے لیے حکومتی اتحاد کی طرف سے آصف زرداری اور اپوزیشن کی طرف سے محمود اچکزئی کے کاغذاتنامزدگی جمع کرادیئے۔پیپلز پارٹی کی جانب سے پارٹی رہنما فاروق ایچ نائیک نے سابق صدر آصف مزید پڑھیں

وزیر اعظم کا انتخاب آج اتوار کو ہوگا،شیڈول جاری

اسلام آباد(آن لائن)وزیر اعظم کا انتخاب آج ہوگا،قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے باقاعدہ شیڈو ل جاری کر دیا ہے جس کے مطابق آج اتوارکو قومی اسمبلی کے نئے قائد ایوان کا انتخاب کیا جائے گا،قومی اسمبلی میں 3 مارچ کو وزیراعظم مزید پڑھیں

دھاندلی کا الزام لگانے والوں کا منہ قانون کے ذریعے بند کیا جا سکتا ہے،مرتضیٰ سولنگی

اسلام آباد (آن لائن) نگران وزیر اطلاعات مرتضی سولنگی نے کہا ہے کہ دھاندلی کا الزام لگانے والوں کا منہ قانون کے ذریعے بند کیا جا سکتا ہے، دھاندلی کے حوالے الیکشن کمیشن اورزٹربیونلز موجود ہے، قانون سے باہر راستے مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے صدراتی انتخابات 2024کا شیڈول جاری کر دیا

اسلام آباد (آن لائن)الیکشن کمیشن نے صدراتی انتخابات 2024کا شیڈول جاری کر دیا،الیکشن کمیشن کے مطابق صدارتی انتخاب کے لیے پولنگ 9 مارچ کو ہوگی۔صدارتی انتخاب کے شیڈول کے مطابق کاغذات نامزدگی 2مارچ کو دوپہر 12 بجے تک جمع کروائے مزید پڑھیں

عالمی برادری ہلاکتوں کا نوٹس لے کر ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کرے: فلسطینی سفیر

نیویارک(آن لائن)اقوام متحدہ میں فلسطینی اتھارٹی کے سفیر ریاض المنصور نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ غزہ میں خوراک کے لیے جمہونیوالے فلسطینیوں میں موت بانٹنے والے اسرائیل کے خلاف کارروائی کرے۔ سفیر نے اقوام متحدہ کی سلامتی مزید پڑھیں