علی امین گنڈاپور کی اڈیالہ جیل پر لشکرکشی کی دھمکی پوری ہونے کا منتظر ہوں، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ وہ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی اڈیالہ جیل پر لشکر کشی کی دھمکی پوری ہونے کا انتظار کر رہے ہیں، 3 دن باقی رہتے ہیں، ہم اٹک کے پُل مزید پڑھیں

لاہور، پی ٹی آئی کی بغیر اجازت کارنر میٹنگ، 20 کارکن زیرحراست

لاہور کے علاقے گلبرگ میں بغیر اجازت کارنر میٹنگ پر 20 سے زائد پی ٹی آئی کارکنوں کو حراست میں لے لیا گیا۔ پولیس کے مطابق اہلکار پہنچنے پی ٹی آئی کارکنوں نے پتھراؤ، ہوائی فائرنگ کی۔ پی ٹی آئی مزید پڑھیں

وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے خیبر پختون خوا کے وزیرِ اعلیٰ علی امین گنڈاپور اور واثق قیوم عباسی کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری کر دیے۔ عدالت نے راجہ راشد حفیظ اور عامر محمود کیانی کے بھی مزید پڑھیں

سرکاری ملازم شوہر کی بیوہ کو ملی نوکری دوسری شادی پر ختم نہیں ہو سکتی: عدالت

لاہور ہائی کورٹ نے واضح کر دیا کہ سرکاری ملازم شوہر کی بیوہ کو ملنے والی نوکری دوسری شادی پر ختم نہیں ہو سکتی۔ لاہور ہائی کورٹ نے خاتون زویا اسلام کی اپیل پر تحری فیصلہ جاری کر دیا جس مزید پڑھیں

اسرائیل نے فلسطین میں دہشتگردی کا بازار گرم کر رکھا ہے: صدر آصف علی زرداری

صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ اسرائیل نے فلسطین میں دہشت گردی کا بازار گرم کر رکھا ہے۔ عالمی یوم امن کے موقع پر جاری کیے گئے اپنے پیغام میں آصف علی زرداری نے کہا کہ عالمی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی جلسہ، ڈپٹی کمشنر لاہور نے پولیس سے رپورٹ مانگ لی

لاہور کے ڈپٹی کمشنر نے پاکستان تحریکِ انصاف کے لاہور میں منعقدہ جلسے سے قبل پولیس سے رپورٹ طلب کر لی۔ ذرائع کے مطابق رپورٹ میں اسلام آباد جلسے کو بھی مدِ نظر رکھا جائے گا۔ ذرائع کا کہنا ہے مزید پڑھیں

آئینی ترمیم کے بعد چیف جسٹس کے عہدے کی اب کوئی حیثیت نہیں رہی: بیرسٹر علی ظفر

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما بیرسٹر علی ظفر نے کہا ہے کہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو ریٹائرمنٹ پر چلے جانا چاہیے، آئینی ترمیم کے بعد چیف جسٹس کے عہدے کی اب کوئی حیثیت نہیں رہی۔ مزید پڑھیں