70 ارب روپے سے کراچی میں نیا انفرا اسٹرکچر بنایا جائے گا: مرتضیٰ وہاب

کراچی کے میئر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ ہم روزگار دینا چاہتے ہیں نوکریوں کا اعلان کیا ہے، 70 ارب روپے کی لاگت سے شہر میں نیا انفرااسٹرکچر بنایا جائے گا۔ میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کراچی واٹر کارپوریشن آفس مزید پڑھیں

طلباء کو تقسیم نہ ہونیوالے لیپ ٹاپ بڑی تعداد میں خراب ہونے کا انکشاف

لیپ ٹاپ اسکیم کے لیپ ٹاپ بڑی تعداد میں خراب ہو گئے۔ اس حوالے سے اسٹینڈنگ کمیٹی برائے فنانس کی دستاویزات میں انکشاف ہوا ہے کہ طلباء کو تقسیم نہ ہونے والے لیپ ٹاپس پڑے پڑے ناکارہ ہو گئے۔ دستاویزات مزید پڑھیں

سینئر ججز سے جسٹس منیب کا رویہ انتہائی درشت تھا: چیف جسٹس قاضی فائز نے جسٹس منصور کے خط کا جواب دیدیا

چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے جسٹس منصور علی شاہ کے خط کا جواب دے دیا ہے۔ جسٹس منصور علی شاہ نے پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کے اجلاس میں شرکت سے انکار کیا تھا۔ ذرائع کے مطابق جسٹس مزید پڑھیں

پاکستان کیلئے IMF کا پروگرام اگلے تین سال کا ہے، وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پاکستان کیلئے آئی ایم ایف کا پروگرام اگلے تین سال کا ہے، پروگرام کا مقصد میکرو اکنامک استحکام حاصل کرنا ہے۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ محمد مزید پڑھیں

اسرائیل کو اس کے جرائم پر جوابدہ بنانا پڑے گا، وزیراعظم

وزیر اعظم شہباز شریف نے بیروت میں بمباری کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کو اس کے جرائم پر جوابدہ بنانا پڑے گا۔ سلامتی کونسل مباحثے ’امن کے لیے قیادت‘ سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا مزید پڑھیں

کسانوں کی نمائندگی جاگیردار اور مزدور کی نمائندگی سرمایہ دار کررہے ہیں، خالد مقبول

وفاقی وزیر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ پاکستان کے ایوانوں میں کسانوں کی نمائندگی جاگیردار اور مزدور کی نمائندگی سرمایہ دار اور عوام کی نمائندگی خاندان کررہے ہیں۔ نیویارک میں جیو نیوز کے نمائندے عظیم ایم میاں کو مزید پڑھیں

کوئٹہ: پولیس موبائل کے قریب دھماکا، 12 افراد زخمی

بلوچستان کے دارالخلافہ کوئٹہ میں پولیس موبائل کے قریب بم دھماکا ہوا ہے۔ پولیس کے مطابق پولیس موبائل کے قریب بم دھماکا مشرقی بائی پاس پر ہوا ہے۔ دھماکا ہوتے ہی پولیس اور قانون نافذ کرنے والے دیگر اداروں کے مزید پڑھیں