راستے بند، بانیٔ پی ٹی آئی، بشریٰ بی بی کیخلاف توشہ خانہ کیس ٹو، 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت ملتوی

راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں قائم عدالت میں بانیٔ پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ کیس ٹو اور 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی کر دی گئیں۔ ذرائع مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ بار، ڈسٹرکٹ بار اور بار کونسل کا آئینی ترامیم رکوانے کیلئے مزاحمت کا اعلان

اسلام آباد ہائی کورٹ بار، اسلام آباد ڈسٹرکٹ بار اور اسلام آباد بار کونسل نے آئینی ترامیم رکوانے کے لیے مزاحمت کا اعلان کر دیا۔ اسلام آباد بار کونسل کے چیئرمین ڈسپلنری کمیٹی علیم عباسی نے دیگر عہدیداروں کے ساتھ مزید پڑھیں

بانیٔ پی ٹی آئی کی ویڈیو لنک حاضری نہ لگوانے پر جیل حکام کو شوکاز نوٹس

انسدادِ دہشتگردی عدالت اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی کی ویڈیو لنک پر حاضری نہ لگوانے پر اڈیالہ جیل حکام کو شوکاز نوٹس جاری کردیا۔ پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس کی سماعت انسدادِ مزید پڑھیں

چوہدری پرویز الہٰی و دیگر کا نام پی سی ایل سے نکال دیا گیا

سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی، زارا الہٰی اور راسخ الہٰی کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ (پی سی ایل) سے نکال دیا گیا۔ لاہور ہائی کورٹ کے جج جسٹس شمس محمود مرزا نے چوہدری پرویز الہٰی اور دیگر کا مزید پڑھیں

وفاقی حکومت کچھ بھی کر لے، ہم نے ڈی چوک پہنچنا ہے: بیرسٹر محمد علی سیف

مشیرِ اطلاعات خیبر پختون خوا بیرسٹر محمد علی سیف کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت کچھ بھی کر لے، ہم نے ڈی چوک پہنچنا ہے۔ بیرسٹر محمد علی سیف نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے کنٹینرز مزید پڑھیں

آرٹیکل 63 اے تشریح نظرِ ثانی کیس: بانیٔ پی ٹی آئی کے وکیل علی ظفر نے سماعت کا بائیکاٹ کر دیا

بانیٔ پی ٹی آئی کے وکیل علی ظفر نے آرٹیکل 63 اے تشریح نظرِ ثانی کیس کی سماعت کا بائیکاٹ کر دیا۔ سپریم کورٹ آف پاکستان میں آرٹیکل 63 اے تشریح نظرِ ثانی کیس کی سماعت جاری ہے۔ چیف جسٹس مزید پڑھیں

اسلام آباد کے ریڈ زون کی سیکیورٹی رینجرز کے حوالے کرنے پر غور

اسلام آباد کے ریڈ زون کی سیکیورٹی رینجرز کے حوالے کرنے پر غور کیا جا رہا ہے۔ اسلام آباد میں اہم ترین غیرملکی شخصیات کی آمد اور شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے حوالے سے وفاقی حکومت ریڈ زون کی مزید پڑھیں

توشہ خان ٹو کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت مسترد

احتساب عدالت راولپنڈی نے توشہ خان ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ضمانت کی درخواستیں مسترد کردیں۔ عمران خان اور اور بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت پر سپیشل مزید پڑھیں

گولیاں اور تشدد مقصد سے نہیں ہٹا سکتا، جہاں حکم ملا جلسہ کریں گے: گنڈا پور

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ گولیاں، آنسو گیس اور تشدد ہمیں مقصد سے نہیں ہٹا سکتا، جہاں حکم ملا جلسہ کریں گے۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا مزید پڑھیں