وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کر لیا

وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کر لیا۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کے اجلاس میں وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ امریکا کے حوالے سے بریفنگ دی جائے گی۔ کابینہ اجلاس میں ملکی سیاسی صورتحال پر مزید پڑھیں

عمر ایوب کا حسن نصر اللّٰہ کی شہادت پر ردعمل

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما اور اپوزیشن لیڈر عمر ایوب خان نے لبنانی مزاحمتی تنظیم حزب اللّٰہ کے سربراہ حسن نصر اللّٰہ کی شہادت پر ردعمل دیا ہے۔ اسلام آباد سے جاری بیان میں عمر ایوب مزید پڑھیں

بیرسٹر گوہر کا مولانا فضل الرحمان سے ٹیلی فونک رابطہ

چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے امیر مولانا فضل الرحمان سے ٹیلی فون پر گفتگو کی۔ اس موقع پر پی ٹی آئی کے چیئر میں نے مولانا فضل الرحمان سے ملکی سیاسی صورتحال مزید پڑھیں

سی اے اے ہیڈ کوارٹرز کی جگہ پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کو دے دی گئی

سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) کو دو محکموں میں تقسیم کرنے کے بعد اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق سی اے اے ہیڈ کوارٹرز کی جگہ پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کو دے دی گئی۔ ذرائع کے مطابق ہیڈکوارٹر مزید پڑھیں

تقریر میں چند مخصوص صحافیوں کا ذکر کیا تھا، کمیونٹی کے بارے میں بات نہیں کی، علی امین گنڈاپور

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سے کونسل آف پاکستان نیوزپیپرز ایڈیٹرز (سی پی این ای) کے وفد نے پشاور میں ملاقات کی۔ اس موقع پر صوبہ اور ملک کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور مزید پڑھیں

پی پی وفد کی فضل الرحمان سے ملاقات، آئینی ترامیم پر تجاویز پیش

مولانا فضل الرحمان سے پیپلز پارٹی کے وفد نے ان کے گھر پر ملاقات کی۔ ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال، آئینی ترامیم پر تجاویز پیش کی گئیں۔ مولانا سے ملاقات میں آئینی عدالت کے قیام پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ مزید پڑھیں

وزیراعظم امریکا کا دورہ مکمل کرکے لندن پہنچ گئے

وزیراعظم شہباز شریف امریکا کا دورہ مکمل کرکے لندن پہنچ گئے،ذرائع کے مطابق وہ لندن میں تین سے چار روز قیام کریں گے۔ شہباز شریف نے امریکا میں یو این جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کیا۔ وزیراعظم نے برطانوی مزید پڑھیں

لاہور کے مختلف علاقوں میں صبح سویرے بارش

لاہور کے مختلف علاقوں میں صبح سویرے بارش ہوئی ہے۔ ایبٹ روڈ، شملہ پہاڑی، لکشمی چوک، گوالمنڈی، کرشن نگر، گڑھی شاھو میں بادل برسے۔ مال روڈ، دھرم پورہ، ہربنس پورہ، کینال روڈ اور صحافی کالونی میں بھی بارش ہوئی۔ اسلام مزید پڑھیں

امریکا میں وزیرِاعظم شہباز شریف کے طے شدہ پروگرامز پر عمل نہ ہو سکا

وزیرِاعظم شہباز شریف کی دورۂ اقوامِ متحدہ کے دوران کچھ مصروفیات کو عملی جامہ نہ پہنایا جا سکا۔ وزیرِ اعظم کی مصروفیات کی وجہ سے امریکی میڈیا کو انٹرویو اور پاکستانی کمیونٹی سے ملاقات کا طے شدہ پروگرام منسوخ کرنا مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کا راولپنڈی میں احتجاج: ریسکیو کی 25 گاڑیاں صوابی پہنچا دی گئیں

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے راولپنڈی کے احتجاج کے لیے ریسکیو کی 25 سے زیادہ گاڑیاں صوابی پہنچا دی گئیں۔ ذرائع کے مطابق گاڑیوں میں فائر وہیکلز، ایمبولینسز اور دیگر شامل ہیں۔ اس کے علاوہ 40 سے زیادہ مزید پڑھیں