سپریم کورٹ کی خبر! پنجاب میں الیکشن ٹریبونل کیس کی سماعت مقرر ہو گئی ہے۔ مزید تفصیلات کے لیے ساتھ رہیں!

پنجاب میں الیکشن ٹریبونل کیس کی سماعت 24 ستمبر کو ہوگی۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی قیادت میں 5 رکنی بینچ، جس میں جسٹس جمال مندوخیل، جسٹس امین الدین، جسٹس نعیم اختر افغان، اور جسٹس عقیل احمد عباسی شامل مزید پڑھیں

پاکستان کی لبنان میں بذریعہ الیکٹرانک آلات اسرائیلی دہشتگردی کی مذمت

دفترِ خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستان لبنان میں الیکٹرانک آلات کے ذریعے اسرائیلی دہشت گردی کی شدید مذمت کرتا ہے۔ ہفتہ وار بریفنگ میں ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ اسرائیل کی مہم مزید پڑھیں

لاہور: 9 مئی مقدمات کی تفتیش کرنیوالی انوش مسعود کا تبادلہ

لاہور کی ایس ایس پی انویسٹی گیشن انوش مسعود کا تبادلہ کر دیا گیا۔ انوش مسعود کو فوری طور پر اسٹیبلشمنٹ ڈویژن اسلام آباد رپورٹ کرنے کا حکم دیا گیا ہے، انہوں نے 9 مئی کے مقدمات میں ملوث ملزمان مزید پڑھیں

فتنہ الخوارج کو افغان حکومت کی سرپرستی ہے، منیر اکرم

پاکستان کے مستقل مندوب برائے اقوام متحدہ منیر اکرم نے کہا ہے کہ افغانستان میں فتنہ الخوارج کو افغان عبوری حکومت کی سرپرستی حاصل ہے۔ سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے منیر اکرم کا کہنا تھا کہ پاکستان مزید پڑھیں

بانیٔ پی ٹی آئی و بشریٰ بی بی کیخلاف توشہ خانہ کیس 2 کے فیصلے کا تحریری حکم جاری

توشہ خانہ کیس 2 میں اسلام آباد ہائی کورٹ نے تحریری حکم جاری کر دیا۔ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے 3 صفحات پر مشتمل محفوظ فیصلہ جاری کیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ مزید پڑھیں

پارلیمنٹ ہاؤس سے اراکین کی گرفتاریاں، وزارتِ داخلہ اور آئی جی اسلام آباد کو نوٹس جاری

اسلام آباد ہائیکورٹ میں پارلیمنٹ ہاؤس سے ارکانِ اسمبلی کی گرفتاریوں کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق نے رکنِ اسمبلی زین قریشی کی درخواست پر سماعت کی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزارتِ داخلہ مزید پڑھیں

2040ء کے پاکستان سے متعلق ڈرافٹ تیار کیا ہے: گورنر سندھ

گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا کہنا ہے کہ 2040ء کا پاکستان کیسا ہونا چاہیے، کتنی ایکسپورٹ کرے گا، اس کا ڈرافٹ تیار کیا ہے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کامران ٹیسوری نے کہا کہ فیڈریشن آف پاکستان، چیمبر مزید پڑھیں

ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کو 2 ارب ڈالرز کی امداد دینے کا اعلان

صدر ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) مساتسو گواسا کاوا نے پاکستان کو 2 ارب ڈالرز کی امداد دینے کا اعلان کیا ہے۔ صدر مملکت آصف علی زرداری سے صدر اے ڈی بی نے اسلام آباد میں ملاقات کی اور مزید پڑھیں

مجوزہ آئینی ترمیم کا زیر گردش ڈرافٹ اصل نہیں، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ 26ویں آئینی ترمیم سے متعلق میڈیا میں زیر گردش ڈرافٹ اصل نہیں۔ جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری مزید پڑھیں