تاریخ میں پہلی بار قائدِ اعظم محمد علی جناحؒ کی برسی ڈھاکا میں منائی گئی

سن 1971ء میں مشرقی پاکستان کے بنگلا دیش بننے کے بعد پہلی بار نیشنل پریس کلب ڈھاکا میں پاکستان کے بانیٔ قائدِ اعظم محمد علی جناحؒ کی 76 ویں برسی اردو گیتوں، شاعری کے ساتھ منائی گئی۔ مقررین نے تقریب مزید پڑھیں

پولیس اہلکاروں پر تشدد: پی ٹی آئی رہنماؤں کی درخواست ضمانت دائر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں کیخلاف سنگجانی جلسے میں پولیس اہلکاروں پر تشدد کے کیس میں شیر افضل مروت، عامر ڈوگر اور شیخ وقاص اکرم کی درخواست ضمانت دائر کر دی گئی۔ انسداد دہشت گردی عدالت اسلام مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں گورنر راج لگانے کے حالات نہیں ہیں: مولانا فضل الرحمان

سربراہ جمعیت علمائے اسلام مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں گورنر راج کی باتیں ہو رہی ہیں، خیبرپختونخوا میں گورنر راج لگانے کے حالات نہیں ہیں، قومی اسمبلی میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل مزید پڑھیں

جسٹس منیب جوڈیشل کمیشن اجلاس سے اٹھ کر کیوں چلے گئے؟ وجہ سامنے آگئی

سپریم کورٹ کے جسٹس منیب اختر کے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں ہونے والا جوڈیشل کمیشن اجلاس چھوڑ کر جانے کی وجہ سامنے آگئی۔ ذرائع کے مطابق جوڈیشل کمیشن اجلاس میں وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ شریک مزید پڑھیں

نمبر پورے ہیں، کل قومی اسمبلی میں آئینی ترمیم پیش کریں گے: خواجہ آصف

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ کل قومی اسمبلی میں آئینی ترمیم پیش کی جائے گی۔ آج پارلیمنٹ کی راہداری میں غیر رسمی گفتگوکرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ کل قومی اسمبلی کا اجلاس بلایا مزید پڑھیں

باجوڑ: فائرنگ سے پولیس اہلکار اور ایک پولیو ورکر جاں بحق

باجوڑ کے سلارزئی میں فائرنگ سے پولیس اہلکار اور ایک پولیو ورکر جاں بحق ہو گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ سلارزئی میں پولیو ٹیم پر نامعلوم افراد کی جانب سے فائرنگ کی گئی۔ واقعے میں جاں بحق ہونے والوں مزید پڑھیں

کارساز حادثہ، منشیات کیس میں ملزمہ کی درخواستِ ضمانت پر فیصلہ محفوظ

یڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کراچی کی شرقی عدالت نے کارساز روڈ حادثے کی ملزمہ کی منشیات کے استعمال سے متعلق کیس میں درخواستِ ضمانت پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ کراچی شرقی کی عدالت کے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے مزید پڑھیں

حکومت آگ پر تیل ڈالے گی تو اپنا کام نہیں کر سکے گی: بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ حکومت آگ پر تیل ڈالے گی تو اپنا کام نہیں کر سکے گی، بانیٔ پی ٹی آئی سے کوئی ذاتی مخالفت نہیں۔ ایوان میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے مزید پڑھیں

بغضِ بانیٔ پی ٹی آئی میں حکومت پارلیمنٹ کی بے توقیری پر خوش ہے: بیرسٹر محمد علی سیف

مشیرِ اطلاعات خیبر پختون خوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ پارلیمان کی بے توقیری پر جعلی وزراء کی ڈھٹائی حیران کن اور پریشان کن ہے، بغضِ بانی پی ٹی آئی میں حکومت اور وزراء پارلیمنٹ کی بے مزید پڑھیں