الیکشن کمیشن نے نواز شریف،شہباز،مریم سمیت آٹھ قومی اسمبلی کے حلقوں کے کامیاب امیدواروں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

اسلا م آباد(آن لائن)الیکشن کمیشن نے لاہورکی 8قومی اسمبلی کی نشستوں پرکامیابی کانوٹیفیکیشن جاری کردیا۔حمزہ شہبازکااین اے118لاہور سیکامیابی کانوٹیفیکیشن جاری کیاگیا۔مریم نوازکااین اے119لاہورسیکامیابی کانوٹیفیکیشن جاری کیاگیا۔شہبازشریف کااین اے123 جبکہ،عطاء اللہ تارڑکااین اے127سے کامیاب قرارپائے،نوازشریف کواین اے130سیکامیاب قراردیاگیاہے،این اے 70 سیالکوٹ مزید پڑھیں

جب وفاق، صوبہ اور شہری حکومت مل کر کام کریں گے تو بہتری آئے گی،مرتضی وہاب

کراچی (آن لائن)میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ سیاست میں کوئی چیز حرف آخر نہیں،سندھ کا آئندہ وزیراعلیٰ جیالا ہوگا، پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کہتے ہیں کہ جب وفاق، صوبہ اور شہری حکومت مل کر مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے عام انتخابات میں دھاندلی کے تاثر کو مسترد کر دیا

اسلام آباد(آن لائن) الیکشن کمیشن نے عام انتخابات میں دھاندلی کے تاثر کو مسترد کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ موبائل فون اور انٹرنیٹ کی بندش کی وجہ سے انتخابی نتائج تاخیر کا شکار ہوئے تھے۔ ترجمان الیکشن کمیشن کے مزید پڑھیں

ہمارے وزیراعظم کے امیدوار بلاول بھٹو زرداری ہیں،شازیہ مری

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی نے سابق صدر آصف علی زرداری اور چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کی قیادت پر اعتماد کا اظہار کیا ہے۔ذرائع کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف مزید پڑھیں

سراج الحق امیر جماعت اسلامی کے عہدے سے مستعفی

اسلام آباد(آن لائن)انتخابات میں ناکامی پر امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ سراج الحق نے اپنے بیان میں کہا کہ کوشش اور محنت کے باوجود انتخابات میں مطلوبہ کامیابی نہیں دلاسکا۔ انتخابات میں ناکامی مزید پڑھیں

جہانگیر ترین کا سیاست چھوڑنے کا اعلان، آئی پی پی کی سربراہی سے بھی مستعفی

لاہور(آن لائن) استحکام پاکستان پارٹی کے پیٹرن انچیف جہانگیر ترین مستعفی ہوگئے۔جہانگیر ترین نے ٹویٹ کے ذریعے استعفیٰ کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اللہ کرے آئندہ چند سالوں میں پاکستان مستحکم ہو، ذاتی حیثیت میں پاکستان کی خدمت کرتا مزید پڑھیں

ملک کو ڈھاکہ بنانے کی باتیں انتہائی بیہودہ ،یہ محض الزام کی سیاست کا ماحول ہے، انوارالحق کاکڑ

اسلام آباد (آن لائن) نگران وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا کہ ملک کو ڈھاکہ بنانے کی باتیں انتہائی بیہودہ ہیں،یہ محض الزام کی سیاست کا ماحول ہے، پاکستان ایک مستحکم جمہوری ملک ہے، عام انتخابات کے نتائج جاری کرنے مزید پڑھیں

شہباز شریف سے پانچ آزاد امیدواروں کی ملاقات،ن لیگ میں شمولیت کا اعلان

لاہور(آن لائن)سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف سے آزاد منتخب ہونے والے پانچ ارکان اسمبلی نے ملاقات کی ہے،این اے 189 سے سردار شمشیر مزاری، پی پی 195 سے عمران اکرم، پی پی 240 سے مزید پڑھیں

نواز شریف کا مولانا سے پھر رابطہ، جلد ملاقات پر اتفاق

لاہور(آن لائن)سابق وزیراعظم نواز شریف نے جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمن سے ایک بار پھر ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے، دونوں رہنماؤں کے درمیان سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیاگیا،دونوں رہنماؤں کے درمیان جلد ملاقات پر اتفاق مزید پڑھیں