اسلام آباد(آن لائن) قومی اسمبلی اتوار تین مارچ کو پاکستان کے نئے وزیراعظم کا انتخاب کرے گی۔کاغذات نامزدگی ہفتہ دو بجے تک
سیکرٹری قومی اسمبلی کے پاس جمع کروائے جاسکتے ہیں۔تین بجے تک کاغذات کی جانچ پڑتال ہوگی۔وزیر اعظم کا انتخاب ڈویژن کے ذریعے ہوگا۔ایوان کی سادہ اکثریت حاصل کرنے والا وزیراعظم قرار دیا جائے گا۔قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے وزیراعظم کے انتخاب کا شیڈول اور طریقہ کار جاری کردیا۔
Load/Hide Comments



