مریم نواز نے مساجد کے امام و علماء کو عزت و شرف بخشا: مولانا عبدالخبیر آزاد

چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کا کہنا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب نے مساجد کے امام و علماء کو عزت و شرف بخشا ہے۔ ملتان میں قومی یکجہتی و پیغام کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مولانا عبدالخبیر مزید پڑھیں

ایم کیو ایم پاکستان نے کراچی بچاؤ مہم کیلئے عوامی رابطہ مہم کا آغاز کر دیا

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے کراچی بچاؤ مہم کے لیے عوامی رابطہ مہم کا آغاز کر دیا۔ کراچی میں ایم کیو ایم پاکستان کے ارکان پارلیمنٹ، عہدیدار اور کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے خالد مقبول صدیقی نے مزید پڑھیں

25 سالہ قانونی جنگ کا خاتمہ، سیف علی خان نے بھوپال کی 16 ہزار کروڑ مالیت کی زمین کا مقدمہ جیت لیا

بالی ووڈ اداکار سیف علی خان اور پٹودی خاندان نے بھوپال میں واقع اپنی موروثی زمین سے متعلق طویل قانونی جنگ جیت لی، جس کے ساتھ ہی تقریباً 25 سال پرانا تنازع اپنے منطقی انجام کو پہنچ گیا۔ میڈیا رپورٹس مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ سندھ نے ریلوے منصوبوں کیلئے 6.6 ارب دینے کی منظوری دے دی

وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے ریلوے منصوبوں کے لیے 6.6 ارب دینے کی منظوری دے دی۔ وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی نے ملاقات کی۔ اس موقع پر گفتگو کرتے مزید پڑھیں

ٹک ٹاک پاکستان میں کنٹنٹ دریافت کرنے کا پسندیدہ و ترجیحی پلیٹ فارم

ٹک ٹاک کا سرچ فیچر دریافت کرنے کے لیے ایک طاقتور ذریعہ بن چکا ہے، جس کے ذریعے لاکھوں افراد نئی سوچ دریافت کرنے، عملی مہارتیں سیکھنے، تحریک حاصل کرنے اور اسی طرح کے دیگر کنٹنٹ سے وابستہ ہونے کے مزید پڑھیں

سندھ بھی پاکستان ریلویز میں پارٹنر بننے کو تیار ہوگیا، وزیر ریلویز

وزیر ریلویز حنیف عباسی کا کہنا ہے کہ بلوچستان اور پنجاب کے بعد سندھ بھی پاکستان ریلویز میں پارٹنر بننے کو تیار ہوگیا ریلویز کا پارٹنر بننے کے لیے خیبر پختونخوا کو بھی دعوت دی جائے گی۔ جیو نیوز کے مزید پڑھیں

کراچی کو یرغمال بنانے نہیں دیں گے، مرتضیٰ وہاب

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ سیاسی سرگرمیوں سے کوئی اختلاف نہیں لیکن شہر کو یرغمال بنانے کی اجازت نہیں دی جاسکتی۔ میڈیا سے گفتگو میں مرتضیٰ وہاب کا کہنا تھا کہ وزیراعلیٰ سندھ سے سہیل آفریدی کی مزید پڑھیں

معیشت کے ہدف کو حاصل کرنے کیلئے کراچی بچاؤ مہم کا اعلان کر رہے ہیں: فاروق ستار

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ ہم نے کراچی بچاؤ مہم شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ معیشت کے ہدف کو حاصل کرنے کےلیے کراچی بچاؤ مہم کا اعلان کر مزید پڑھیں

ایم کیو ایم اب نیا ڈرامہ کراچی بچاؤ کے نام سے شروع کر رہی ہے، وقار مہدی

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینیٹر وقار مہدی نے کہا ہے کہ متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) اب نیا ڈرامہ کراچی بچاؤ کے نام سے شروع کر رہی ہے۔ جنرل سیکریٹری پی پی پی سندھ وقار مہدی مزید پڑھیں

سندھ حکومت کا سہیل آفریدی کو کراچی میں پروٹوکول دینے کا اعلان

حکومت سندھ نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کو کراچی میں پروٹوکول دینے کا اعلان کردیا۔ وزیر ثقافت سندھ ذوالفقار علی شاہ نے میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ ہم سہیل آفریدی کو کراچی مزید پڑھیں