اسلامی اندولن بنگلادیش، جماعت اسلامی کے انتخابی اتحاد سے علیحدہ ہوگئی، آزاد حیثیت میں حصہ لینے کا فیصلہ

بنگلادیش اسلامک موومنٹ، اسلامی اندولن بنگلادیش نے جماعت اسلامی کی قیادت میں بننے والے انتخابی اتحاد میں شامل نہ ہونے اور 13ویں پارلیمانی انتخابات آزاد حیثیت میں لڑنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ اسلامی اندولن بنگلادیش کے ترجمان غازی عطا الرحمان مزید پڑھیں

پاکستان میں اقلیتوں کے تحفظ کی مثال دنیا کے سامنے ہے، کھیئل داس کوہستانی

وفاقی وزیر مملکت برائے مذہبی امور کھیئل داس کوہستانی نے کہا ہے کہ پاکستان میں اقلیتوں کو جو مذہبی آزادی اور تحفظ حاصل ہے، ہم چاہتے ہیں کہ بھارت میں بھی اقلیتوں، بالخصوص مسلمانوں کو وہی حقوق اور احترام میسر مزید پڑھیں

خاران میں فورسز کی کارروائی، دہشتگرد پسپا، کلیئرنس آپریشن میں 12دہشتگرد ہلاک

خاران میں سیکیورٹی فورسز نے بروقت جوابی کارروائی میں دہشتگردوں کو پسپا ہونے پر مجبور کر دیا، کلیئرنس آپریشن کے دوران 12 دہشتگرد مارے گئے۔ مسلح افواج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق خاران میں بھارتی مزید پڑھیں

تمام جماعتیں پانچ، چھ نکات پر متفق ہوں، محمود خان اچکزئی

قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی کا کہنا ہے کہ پاکستان بحرانوں میں گھرا ہوا ہے، پاکستان کی تمام جماعتیں پانچ چھ نکات پر متفق ہوں۔ کراچی میں تحریک تحفظ آئین پاکستان کے رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس مزید پڑھیں

پنجاب لوکل گورنمنٹ انتخابات کا کیس مقرر، چیف سیکریٹری 22 جنوری کو طلب

الیکشن کمیشن (ای سی پی) نے پنجاب میں لوکل گورنمنٹ انتخابات نہ کروانے کا کیس سماعت کےلیے مقرر کردیا۔ ای سی پی نے چیف سیکریٹری اور سیکریٹری لوکل گورنمنٹ پنجاب کو 22 جنوری کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا ہے۔ مزید پڑھیں

سہیل آفریدی مثبت بات کریں تو ویلکم کہیں گے، گورنر سندھ

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ اگر وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا مثبت بات کریں تو انہیں ویلکم کہیں گے۔ انہوں نے کہا کہ خدارا یہاں آکر منفی باتیں نہ کریں، توڑ پھوڑ کی سیاست نہ کریں، اب یہ ملک مزید پڑھیں

عوام کو معیاری علاج معالجے کی فراہمی ترجیح ہے: مصطفیٰ کمال

وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ عوام کو معیاری علاج معالجے کی فراہمی ترجیح ہے، ہمیں بیماریوں کی روک تھام کے لیے ہنگامی اقدامات کی ضرورت ہے۔ اسلام آباد میں ڈبلیو ایچ کی جانب سے گاڑیوں کی مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ بتائیں افغانستان ملوث نہیں تو دہشتگردی میں کون ملوث ہے؟ فیصل کریم کنڈی

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ بتائیں افغانستان ملوث نہیں تو دہشت گردی میں کون ملوث ہے؟ صوبائی حکومت بتا دے پولیس، ایف سی، فوجی جوانوں اور لوگوں کو کون شہید کر رہا ہے؟ پشاور میں مزید پڑھیں

بانی سے ملاقاتوں کو بحال کیا جائے: پی ٹی آئی اجلاس میں متفقہ قرارداد منظور

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کی زیر صدارت پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں متفقہ طور پر قرارداد کی منظوری دے دی گئی۔ اجلاس میں پاکستان تحریک انصاف کے ارکانِ قومی اسمبلی نے شرکت کی، قرارداد مزید پڑھیں