عمران خان کی دہشتگردی کے مقدمہ میں یکم ستمبر تک عبوری ضمانت منظور،ایک لاکھ کے مچلکے جمع کرانے کا حکم

اسلام آباد(آن لائن)انسداد دہشتگردی عدالت نے سابق وزیراعظم عمران خان کو دہشت گردی کے مقدمہ میں یکم ستمبر تک عبوری ضمانت دے دی۔ کیس کی سماعت انسداد دہشت گردی جج جواد عباس نے کی۔عمران خان اپنے وکیل بابر اعوان کے مزید پڑھیں

پورا ملک ڈوب جائے عمران خان کو صرف اپنی سیاست بچانی ہے،شیری رحمان

اسلام آباد (آن لائن)وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ احتجاج کیلئے عوام کا سمندر نکالنے کا اعلان کرنے والے کو لاکھوں بے گھر سیلاب متاثرین نظر نہیں آرہے،پورا ملک ڈوب جائے اس کوئی فکر مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف نے سیلاب کی صورتحال کے پیش نظر لندن کا دورہ منسوخ کر دیا

اسلام آباد (آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے سیلاب کی صورتحال کے پیش نظر لندن کا دورہ منسوخ کر دیا۔وزیراعظم نے سیلاب کی صورتحال اور امدادی کارروائیوں سے متعلق اجلاس بھی طلب کرلیا ہے،وزیر اعظم نے وطن پہنچتے ہی اجلاس کی مزید پڑھیں

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیرمین نور عالم خان کمیٹی اجلاس کے دوران پی ایس اوکے ایم ڈی پر برس پڑے

اسلام آباد(آن لائن) پی اے سی کو جواب نہیں دے سکتے تو مستعفی ہوجائیں، پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیرمین نور عالم خان کمیٹی اجلاس کے دوران پی ایس اوکے ایم ڈی پر برس پڑے۔بدھ کے روز پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے مزید پڑھیں

اکستان آرمی اور ایف سی بلوچستان سیلاب متاثرین کی خدمت کے لیے سول انتظامیہ اور پی ڈی ایم اے کے ساتھ ریسکیو اور ریلیف آپریشنز میں مصروف

کوئٹہ(آن لائن)سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں پاک آرمی اور ایف سی بلوچستان کا آرمی چیف کی ہدایت کے مطابق سول انتظامیہ کے ساتھ ملکرریلیف اور ریسکیوآپریشن جاری بلوچستان کے مختلف اضلاع میں سیلابی صورتحال سے بڑے پیمانے پر جانی و مزید پڑھیں

بلوچستان میں بارشوں اور سیلابی ریلوں کے نتیجے میں ہونے والے حادثات میں اموات کا سلسلہ نہ رک سکا

کوئٹہ(آن لائن)بلوچستان میں بارشوں اور سیلابی ریلوں کے نتیجے میں ہونے والے حادثات میں اموات کا سلسلہ نہ رک سکا۔پی ڈی ایم اے کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں میں بارش اور سیلاب کے نتیجے میں ہونے والے حادثات میں مزید پڑھیں

آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران سندھ، شمال،مشرقی بلوچستان، خیبرپختونخوا، پنجاب، کشمیر اور گلگت بلتستان میں تیزہواوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

کوئٹہ(آن لائن)محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران سندھ، شمال،مشرقی بلوچستان، خیبرپختونخوا، پنجاب، کشمیر اور گلگت بلتستان میں تیزہواوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ اس دوران مشرقی بلوچستان، سندھ، جنوبی خیبر پختونخوا، جنوبی پنجاب، مزید پڑھیں

جعفرآباد سمیت صوبہ بلوچستان کو آفت زدہ قرار دیکر سیلاب متاثرین کو ریلیف فراہم کیا جائے:سراج الحق

جعفرآباد(آن لائن)امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ جعفرآباد سمیت صوبہ بلوچستان کو آفت زدہ قرار دیکر سیلاب متاثرین کو ریلیف فراہم کیا جائے وہ گزشتہ شب دیر سے ڈیرہ اللہ یار پہنچے جہاں مزید پڑھیں

قطر پاکستان کو یومیہ 4 ہزار ٹن تک ایل پی جی فراہم کرے گا، میکنزم جلد طے کر لیں گے ،مصدق ملک

اسلام آباد (آن لائن) قطر پاکستان کو یومیہ 3سے 4 ہزار ٹن ایل پی جی فراہم کرے گا، وزیرمملکت پیٹرولیم مصدق ملک نے بتایا ہے کہ میکنزم جلد طے کر لیں گے۔ وزیرمملکت پیٹرولیم مصدق ملک کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں

مشکل کی اس گھڑی میں سیلاب میں ڈوبے لوگ سب کی توجہ کے منتظرہیں:قمرزمان کائرہ

اسلام آباد (آن لائن)وزیر اعظم کے مشیر برائے امور کشمیر قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ مشکل کی اس گھڑی میں سیلاب میں ڈوبے لوگ سب کی توجہ کے منتظرہیں چالیس سال کی تاریخ میں اتنی بارشیں نہیں ہوئیں مزید پڑھیں