اسلام آباد(آن لائن)خاتون جج کے خلاف توہین آمیز تقریر پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان توہین عدالت کیس میں نیا لارجر بینچ تشکیل دے دلارجربنچ کی سربراہی چیف جسٹس اطہر من اللہ کریں گے بینچ میں جسٹس محسن اختر کیانی، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب، جسٹس بابر ستار، جسٹس طارق جہانگیری شامل ہوں گے۔ عدالت نے عمران خان کو 31 اگست کو ذاتی حیثیت میں طلب کر رکھا ہے.
Load/Hide Comments



