سپریم کورٹ، نیب کی اپیل پر حمزہ شہباز شریف کو کو نوٹس جاری، سماعت غیر معینہ مدت

اسلام آباد (آن لائن) سپریم کورٹ نے نیب کی طرف سے لاہور ہائیکورٹ کے حمزہ شہباز شریف کو گرفتار کرنے سے قبل آگاہ کرنے سے متعلق جاری کردہ فیصلے کے خلاف دائر اپیل کی سماعت کے موقع پر حمزہ شہباز مزید پڑھیں

عمران خان کی عدالت آمد پر شدید دھکم پیل سے واک تھرو گیٹ ٹوٹ گیا

اسلام آباد (آن لائن)چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی کی عدالت میں پیش ہوئے۔عمران خان کی عدالت آمد کے موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے جس کے تحت چیئرمین پی ٹی آئی مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن ملازمین کا 2روز کی تنخواہ سیلاب متاثرین کو دینے کا اعلان

اسلام آباد(آن لائن) الیکشن کمیشن نے ملازمین کی ایک دن کی تنخواہ سیلاب متاثرین کو دینے کا اعلان کر دیا۔الیکشن کمیشن کے مطابق گریڈ 7 سے 16 تک کے ملازمین کی ایک دن کی تنخواہ سیلاب متاثرین کو دی جائے مزید پڑھیں

شاہد آفریدی سیلاب زدہ خاندانوں کی مدد کو پہنچ گئے

کراچی (آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور جارحانہ آل رانڈر شاہد خان آفریدی سندھ کے سیلاب زدہ خاندانوں کی مدد کو پہنچ گئے ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر آفریدی نے سندھ میں ریسکیو آپریشن شروع کرنے مزید پڑھیں

وزیر اطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب نے سیلابی صورتحال کو قومی ایمرجنسی قرار دے دیا

اسلام آباد (آن لائن)وزیر اطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب نے سیلابی صورتحال کو قومی ایمرجنسی قرار دے دیا۔جمعرات کواپنے ایک بیان میں مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ صوبہ سندھ اور بلوچستان میں غیرمعمولی تباہی کی صورتحال سے نمٹنے کے لئے مزید پڑھیں

پاکستان میں بارشیں اور سیلاب،چین مدد کو پہنچ گیا

بیجنگ،اسلام آباد (آن لائن)پاکستان میں موسلادھار بارشوں کے بعد سیلاب کی تباہ کاریاں پر چین مدد کو پہنچ گیا۔ترجمان چینی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہاگیا ہے کہ چین کی سیلاب متاثرین سے دلی تعزیت، سوگوار مزید پڑھیں

نواز شریف وطن واپسی:وکلاء کو ضمانت قبل از گرفتاری کیلئے درخواست دائر کرنے کا گرین سگنل مل گیا

اسلام آباد (آن لائن)مسلم لیگ (ن) کے قائد و سابق وزیر اعظم نواز شریف نے وطن واپسی سے متعلق قانونی ٹیم سے مشاورت مکمل کرلی۔نا اہلی،سزائیں اور کیسز کے حوالے سے عدالت سے رجوع کرنے کیلئیقانونی ٹیم کو گرین سگنل مزید پڑھیں

وزیراعظم کا قطر سے واپسی پر پیغام، پرتپاک خیرمقدم پر قطری قیادت کا شکریہ ادا کیا

اسلام آباد(آن لائن)وزیر اعظم شہباز شریف نے پرتپاک خیر مقدم اور بہترین میزبانی پرقطری حکومت، عوام اور شیخ تمیم بن حمد الثانی کا خصوصی شکریہ ادا کیا۔ دورہ قطر سے وطن واپسی پر اپنے ایک پیغام میں وزیر اعظم نے مزید پڑھیں

سیاسی عدم استحکام اور محاذ آرائی سے قیامت تک بیرونی سرمایہ نہیں آسکتی، احسن اقبال

اسلام آباد(آن لائن) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ سیاسی عدم استحکام اور محاذ آرائی سے قیامت تک بیرونی سرمایہ نہیں آ سکتی۔ہمیں اقتصادی قوم بننا ہو گا، سیاسی استحکام اور پالیسیوں میں تسلسل سے مزید پڑھیں