نواز شریف اور آصف زرداری نئے آرمی چیف کا تقرر کا اعلان جلد کریں گے،ن لیگ،پیپلز پارٹی

اسلام آباد (آن لائن)مسلم لیگ (ن) اور پیپلزپارٹی نے ہمیشہ ملک کو مشکل وقت سے نکالا ہے،دونوں پارٹیوں نے ہمیشہ آرمی چیف کا تقرر کیا ہے اس بار بھی نواز شریف اور آصف زرداری نئے آرمی چیف کی تقرری کا مزید پڑھیں

سیاسی اور جمہوری تاریخ میں پی پی کے جان نثاران کی داستان سنہری الفاظ میں لکھی جائے گی،شیری رحمان

اسلام آباد (آن لائن)پیپلز پارٹی کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان نے یوم سانحہ کار ساز پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ سانحہ کارساز کے شہداء اور زخمیوں کو سرخ سلام پیش کرتی ہوں،سانحہ کارساز کو آج 15 سال مزید پڑھیں

صدر مملکت نے ریکوڈک ریفرنس سپریم کورٹ میں دائر کر دیا

اسلام آباد(آن لائن) وزیر اعظم کی ایڈوائس پر صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ریکوڈک ریفرنس سپریم کورٹ میں دائر کر دیا۔تفصیلات کے مطابق ریکوڈک ریفرنس میں عدالت عظمیٰ سے غیر ملکی کمپنی سے معاہدے سے متعلق رائے لی جائے مزید پڑھیں

بینظیر بھٹو اور ان کے ہزاروں جیالوں کے خون سے جمہوریت قائم ہے، آصف زرداری

اسلام آباد (آن لائن)سابق صدر آصف علی زرداری نے سانحہ کار ساز کے بہادر شہدا کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ بینظیر بھٹواور ان کے ہزاروں جیالوں کے خون سے جمہوریت قائم ہے۔ آصف ولی زرداری نے کہا مزید پڑھیں

اعتزاز احسن پی ٹی آئی کا سینیٹر بننے کیلئے عدالتی فیصلے کو منتازع بنارہے ہیں، کیپٹن صفدر

اسلام آباد (آن لائن)مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کے شوہر کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے بیرسٹر اعتزاز احسن کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اس بات کا انکشاف کیا ہے کہ وہ پاکستان تحریک انصاف کا سینیٹر مزید پڑھیں

عوامی نمائندوں کا تحفظ حکومت کی ذمہ داری ہے،عبدالقدوس بزنجو

کوئٹہ(آن لائن) وزیراعلی بلوچستان عبدالقدوس بزنجو نے اسمبلی کے اجلاس مین اظہار کیال کرتے ہوئے کہا کہ عوامی نمائندوں کا تحفظ حکومت کی ذمہ داری ہے اراکین اسمبلی کو فراہم کی گئی سیکورٹی ہائیکورٹ کے احکامات کے بعد واپس لی مزید پڑھیں

عمران خان کو ملیر میں دوبارہ انتخابات کا شوق ہے تو پورا کرلیں، شرجیل میمن

کراچی(آن لائن)صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن نے پی ٹی آئی چیئرمین کے الزام پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ جہاں سے جیت گئے، وہ حق کی فتح اور جہاں سے ہارے وہاں دھاندلی کا نعرہ واہ عمران خان مزید پڑھیں

عدالتوں کو عوام کی عدالت کا احترام کرنا چاہیے، فواد چودھری

اسلام آباد (آن لائن)رہنما تحریک انصاف اور سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ عدالتوں کو بھی عوام کی عدالت کا احترام کرنا چاہئیے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے ایک بیان میں فواد چودھری مزید پڑھیں

صوبے کے تمام پسماندہ اضلاع میں ترقیاتی منصوبے شروع کیے ہیں جن پر خطیر لاگت آئے گی، وزیر اعلی محمود خان

پشاور(آن لائن)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے کہا ہے کہ موجودہ صوبائی حکومت نے صوبے کے تمام پسماندہ اضلاع کو ترقی دینے اور ان اضلاع کے لوگوں کے طرز زندگی میں مثبت تبدیلی لانے کے لیے ضروریات کے مطابق مزید پڑھیں