عمران کو کس جیل میں رکھنا ہے یہ فیصلہ رانا ثنااللہ کرینگے، قادر پٹیل

اسلام آباد(آن لائن) وفاقی وزیرصحت عبدالقادر پٹیل نے کہا ہے کہ عمران خان نے لانگ مارچ کیا تو انہیں کس جیل میں رکھنا ہے یہ فیصلہ رانا ثنااللہ کریں گے۔ایک بیان میں رانا ثنااللہ نے کہا کہ پھرکہتا ہوں عمران مزید پڑھیں

پاکستان ریلویز کا مزید 3 مسافر ٹرینیں چلانے کا فیصلہ

لاہور (آن لائن) پاکستان ریلویز نے بحال کی جانے والی مزید مسافر ٹرینوں کو یکم نومبر سے چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ بحال کی جانے والی تینوں مسافر ٹرینیں لاہور اور قذافی کے درمیان چلائی جاتی ہے۔ جن کی بنکنگ مزید پڑھیں

اراکین کی عدم دلچسپی کے باعث قومی اسمبلی کا اجلاس آج جمعرات صبح 11 بجے تک ملتوی

اسلام آباد (آن لائن)اراکین کی عدم دلچسپی کے باعث قومی اسمبلی کا اجلاس آج جمعرات صبح 11 بجے تک ملتوی کر دیا گیا،ایوان میں صرف 18 اراکین نے شرکت کی،سیکرٹری توانائی اجلاس میں شرکت نہ کرنے پر قائم مقام سپیکر مزید پڑھیں

فیصل واوڈا کا ایک اور جھوٹ سامنے آگیا

اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ آف پاکستان مین پی ٹی آئی راہنماء فیصل واوڈا کی تا حیات نااہلی بابت زیر سماعت کیس کی سماعت کے موقع پر فیصل واوڈا کی ایک اور نوسربازی پکڑی گئی، عدالت کادرخواست گزارکی طرف سے حقائق مزید پڑھیں

پی اے سی کانٹوں کی سیج ہےبطور چیئرمین مجھ پر بہت دباؤ ہے،نور عالم خان

اسلام آباد(آن لائن)پارلیمانی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین نور عالم خان کا کہنا ہے کہ احتساب کے حوالے سے پی اے سی کو چلانا کانٹوں کی سیج ہے کیونکہ بااختیار اور طاقت ور احتساب سے خود کو مبرا ہی سمجھتے مزید پڑھیں

آئی ایم ایف سے مذاکرات بہت اچھے انداز میں آگے بڑھ رہے ہیں اور مثبت نتائج کی امید ہے،اسحاق ڈار ن

لندن، اسلام آباد(آن لائن) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے مذاکرات بہت اچھے انداز میں آگے بڑھ رہے ہیں اور مثبت نتائج کی امید ہے۔ پاکستان میں ڈالر کی قدر چند دنوں میں مزید پڑھیں

ریسکیو اور ریلیف سے متعلق چینی ماہرین کا تجربہ مفید ثابت ہو گا، شہباز شریف

اسلام آباد(آن لائن) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ امید ہے ریسکیو اور ریلیف سے متعلق چینی ماہرین کا تجربہ مفید ثابت ہو گا۔وزیر اعظم شہباز شریف سے اسلام آباد میں چینی ڈیزاسٹر مینجمنٹ وفد نے ملاقات کی۔ مزید پڑھیں

ملکی معیشت تباہی کا شکار، نیرو بانسری بجا رہا ہے،فواد چوہدری

اسلام آباد (آن لائن)رہنما تحریک انصاف فواد چودھری نے کہا کہ ملک کی معیشت مسلسل تباہی کا شکار ہے اور نیرو بانسری بجا رہا ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹو ئٹر پر جاری اپنے ایک بیان میں فواد چوہدری مزید پڑھیں

آرمی چیف کی زیر صدارت کورکمانڈر کانفرنس

راولپنڈی (آن لائن)افواج پاکستان نے پاکستان کے مضبوط نیوکلیئر کمانڈ اینڈ کنٹرول سسٹم اور سٹرٹیجک اثاثوں سے متعلق سکیورٹی انتظامات پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے قرار دیا ہے کہ پاکستان ایک ذمہ دار ایٹمی ریاست ہے جس نے مزید پڑھیں