موجودہ سیاسی بحران کا حل صرف اور صرف ڈائیلاگ ہے،سراج الحق

لاہور (آن لائن) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کا فیصلہ اپنی جگہ، مگر سوال یہ ہے کہ وہ قانون نافذ کرنے کے لیے وفاقی حکومت کے ریفرنس کا انتظار کیوں کر رہا تھا،توشہ خانہ مزید پڑھیں

جنوبی ایشیاء میں مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز تقاریر اور جرائم گہری تشویش کا باعث ہیں،مریم اورنگزیب

استنبول(آ ن لائن) پاکستان نے ورکنگ گروپ کے پہلے اجلاس کی میزبانی کی پیشکش کردی۔وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے او آئی سی وزراء اطلاعات کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسلامو فوبیا کا گھناؤنا رجحان کم نہیں ہوا،جنوبی مزید پڑھیں

عمران خان کی حقیقی آزادی کا مطلب فوج سے آزادی ہے جو یہود کا ایجنڈا ہے،حنیف عباسی

راولپنڈی(آن لائن)مسلم لیگ نے مرکزی رہنما و سابق رکن اسمبلی محمد حنیف عباسی نے کہا ہے کہ عمران خان کی حقیقی آزادی کا مطلب فوج سے آزادی ہے جو یہود کا ایجنڈا ہے الیکشن کمیشن نے آئین و قانون کے مزید پڑھیں

قانون کے مطابق جو نام ڈراپ ہو جائے اسے دوبارہ زیر غور نہیں لایا جا سکتا،جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

اسلام آباد(آن لائن)جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے گزشتہ جوڈیشل کمیشن اجلاس (28 جولائی) میں ڈراپ ہونے والے نام دوبارہ زیر غور لانے پر چیف جسٹس آف پاکستان،چیئرمین جوڈیشل کمیشن آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال کے نام لکھے خط میں مزید پڑھیں

عمران خان کی نا اہلی کے فیصلے کے خلاف درخواست پیر کو سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد (آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی نااہلی کے فیصلے کے خلاف درخواست پیر کے روز سماعت کے لیے مقرر کر دی۔عمران خان کی جانب سے بیرسٹر علی ظفر نے درخواست اسلام مزید پڑھیں

نئے سینما کے قیام اور فنکاروں کو مراعات کیلئے اقدامات اٹھائے ہیں، مریم اورنگزیب

استنبول(آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا کہ نئے سینما گھروں کے قیام، بحالی اور فنکاروں کو مراعات دینے کے لیے اقدامات اٹھائے ہیں۔وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب سے ترکیہ کی فلمی صنعت کے نمائندہ وفد نے ملاقات مزید پڑھیں

عمران خان کی نااہلی پر افسوس،مخالفین کو پھانسنے کے جال انہوں نے خود بنے، سعد رفیق

لاہور(آن لائن) وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق کا عمران خان کی نااہلی کے فیصلے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کی نااہلی پر افسوس ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے ایک مزید پڑھیں

پاکستان کو گرے لسٹ سے نکالنے سے متعلق فیٹف کا فیصلہ خوش آئند،سلیم مانڈوی والا

اسلام آباد (آن لائن)پیپلز پارٹی کے رہنما سلیم مانڈوی والا نے کہا ہے کہ پاکستان کو گرے لسٹ سے نکالنے سے متعلق فیٹف کا فیصلہ خوش آئند ہے،پوری قوم کو پاکستان کا نام گرے لسٹ سے نکلنے پر مبارکباد پیش مزید پڑھیں

لاکھوں لوگ جب گھیراؤ کریں گے تو بھاگنے کی جگہ نہیں رہے گی، فواد چودھری

اسلام آباد(آن لائن)سابق وفاقی وزیر اور رہنما تحریک انصاف فواد چودھری نے کہا ہے کہ ابھی تو جنگ کا آغاز ہوا ہے ابھی سے گھبرا گئے؟ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے ایک ٹویٹ میں فواد چودھری مزید پڑھیں

کیپٹن (ر) محمد صفدر کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

لاہور(آن لائن) عدالت نے کیپٹن (ر) محمد صفدر کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کا حکم دے دیا۔لاہور کی مقامی عدالت نے مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد کرتے مزید پڑھیں