ٹرانسجینڈر ایکٹ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا

لاہور(آن لائن) ٹرانسجینڈر ایکٹ 2018 کے رولز 2020 کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔لاہور ہائی کورٹ میں ٹرانسجینڈر ایکٹ کے خلاف دائر درخواست میں وفاقی حکومت سمیت دیگر کو فریق بناتے ہوئے مؤقف اختیار کیا گیا کہ مزید پڑھیں

عمران خان یا اس کے کسی نمائندے سے خفیہ مذاکرات نہیں ہو رہے، نواز شریف

لندن/اسلام آباد(آن لائن)مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف نے عمران خان یا اس کے کسی بھی نمائندے سے خفیہ مذاکرات کی تردید کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ وہ بیک ڈور رابطوں پر یقین نہیں مزید پڑھیں

تحریک انصاف کے مزید25 اراکین قومی اسمبلی کے استعفے منظور کرنے پر غور شروع

اسلام آباد(آن لائن)حکومت نے تحریک انصاف کے مزید25 اراکین قومی اسمبلی کے استعفے منظور کرنے پر غور شروع کر دیا ہے،پارلیمانی ذرائع کے مطابق سپیکر راجہ پرویز اشرف کو بھیجی گئی فہرست میں زیادہ تر اراکین کا تعلق جنوبی پنجاب مزید پڑھیں

وزیراطلاعات مریم اورنگزیب دو روزہ دورے پر ترکی روانہ

اسلام آباد (آن لائن)وزیراطلاعات مریم اورنگزیب دو روزہ دورے پر ترکی روانہ ہوگئیں،اسلامی تعاون تنظیم کے اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کریں گی،ذرائع نے بتایا کہ مریم اورنگزیب اوآئی سی کے وزرا اطلاعات کے بارھویں اجلاس میں شرکت کریں گی،او مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا کے بالائی علاقوں میں برفباری، درجہ حرارت منفی ہوگیا

پشاور(آن لائن) خیبرپختونخوا کے بالائی علاقوں میں موسم سرما کی برفبای جبکہ میدانی علاقوں میں موسلادھار بارش کا آغاز ہوگیا جو آئندہ دو روز تک جاری رہے گا۔ خیبرپختونخواہ کے بالائی علاقے بابو سر ٹاپ، بٹہ کنڈی، جھیل سیف الملوک، مزید پڑھیں

موبائل فونز کی درآمد میں 68 فیصد کمی تشویشناک ہے، فواد چودھری

اسلام آباد(آن لائن)رہنما تحریک انصاف فواد چودھری نے موبائل فونز کی درآمدات میں کمی کو تشویشناک قرار دے دیا۔فواد چودھری نے ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا کہ موبائل فونز کی درآمد میں 68% کمی ہوئی ہے یہ انتہائی تشویشناک ہے، اس مزید پڑھیں

گندم کے معاملے پر پنجاب اور وفاقی حکومت آمنے سامنے

اسلام آباد(آن لائن) پنجاب میں گندم کی کمی پر وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی نے وزیراعظم شہباز شریف کو خط لکھ دیا۔وزیراعلیٰ پنجاب نے وفاقی حکومت سے 10 لاکھ ٹن گندم فراہمی کا مطالبہ کیا ہے جب کہ خط میں پنجاب مزید پڑھیں

گندم بحران: پنجاب اور خیبرپختونخوا کا حکومت کی پیشکش قبول کرنے سے انکار

اسلام آباد (آن لائن)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سیلاب کے بعد گندم کی پیداوار طلب سے کم ہونے کا امکان ہے، حکومت نے صوبوں کے ساتھ مل کر گندم کے اعلیٰ معیار کے بیجوں کی تقسیم کا مزید پڑھیں

10ماہ بعدعام انتخابات یا10برس کا انتظار؟ خواجہ سعد رفیق

اسلام آباد(آن لائن) وفاقی وزیر و مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ 10ماہ بعدعام انتخابات یا10برس کا انتظار؟ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے ایک بیان میں سعد رفیق نے کہا مزید پڑھیں

سیاست کے لبادے میں قابض گروہ آئین و جمہوریت پر حملہ آور ہے، عمران خان

اسلام آباد(آن لائن) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کو بیرونی سازش سے سیاسی و معاشی بحران میں دھکیلا گیا،، ہمیشہ کی طرح لانگ مارچ میں بھی ہمارا سوشل میڈیا کلیدی کردار ادا کرے گا، مزید پڑھیں