نیب کیسز ختم کرنیکا کام مہارت سے جاری، فواد چوہدری

اسلام آباد (آن لائن)تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ معاشی ٹیم الجھن کا شکار ہے۔ مفتاح اور ڈار کے متضاد بیانات نے آئی ایم ایف پروگرام پرمزید پیچیدگیاں پیدا کردیں۔ اپنے ایک مزید پڑھیں

منی لانڈرنگ کیس میں وزیراعظم شہباز شریف کو حاضری سے مکمل استثنیٰ مل گیا

لاہور(آن لائن)لاہور کی احتساب عدالت نے منی لانڈرنگ ریفرنس میں وزیر اعظم شہبازشریف کی مستقل حاضری معافی کی درخواست منظور کرلی،عدالت نے آئندہ سماعت پر نیب کے گواہوں کو طلب کرتے ہوئے کارروائی 25 اکتوبر تک ملتوی کردی۔احتساب عدالت کے مزید پڑھیں

یورپی ایوی ایشن سیفٹی کا پی آئی اے کو پروازوں کی اجازت دینے سے پھر انکار

اسلام آباد(آن لائن) یورپی ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی نے پی آئی اے کی یورپ کے لیے پروازوں کی بحالی سے پھرانکار کردیا۔پاکستان کا سول ایوی ایشن کا ادارہ یورپی ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی (ایاسا)کا اعتمادحاصل کرنے میں ناکام رہا۔رجسٹریشن اور مزید پڑھیں

بروقت بجلی سپلائی کی بحالی میں ناکامی پر این ٹی ڈی سی پر ایک کروڑ روپے جرمانہ عائد،نیپرا

اسلام آباد (آن لائن)نیپرا اتھارٹی نے جامشورو گرڈ سٹیشن ٹرپنگ کے دوران بروقت بجلی سپلائی کی بحالی میں ناکامی پر این ٹی ڈی سی پر 1 کروڑ روپے جرمانہ عائد کر دیا۔نیپرا کی جانب سے جاری بیان میں کہاگیا ہے مزید پڑھیں

پاکستان کے کیے گئے پالیسی وعدے نافذ العمل رہیں گے، آئی ایم ایف

اسلام آباد (آن لائن)پاکستان میں عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی مقامی نمائندہ ایستھر پیریز روئیز نے کہا ہے کہ قرض پروگرام بحال کرنے کے لیے پاکستان کی جانب سے کیے گئے پالیسی وعدے نافذ العمل رہیں گے۔ غیر مزید پڑھیں

سائفر معاملے پر پاکستان کو پوری دنیا میں شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا ہے،رانا تنویر حسین

شیخوپورہ(آن لائن)مسلم لیگ (ن) کے سنیئر رہنما وفاقی وزیرتعلیم رانا تنویر حسین نے کہا ہیکہ عمران نیازی کے سائفر والے معاملے پر پاکستان کو پوری دنیا میں شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا ہے اپنی فوج اور ملکی اداروں کو للکارنیوالوں مزید پڑھیں

ہم نے بدترین فاشزم کا مقابلہ کرنا ہے، فیصلہ عوام کی عدالت کرے گی،فواد چودھری

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری نے کہا ہے کہ حقیقی آزادی مارچ کی تیاریاں عروج پر ہیں، جدوجہد کا آخری مرحلہ آن پہنچا پورا پاکستان تیار ہوجائے۔ اپنے ایک ٹوئٹ میں سابق وفاقی وزیر نے مزید پڑھیں

مریم نواز کی درخواست منظور،عدالت کا پاسپورٹ واپس کرنیکا حکم

لاہور (آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے مسلم لیگ ن کی نائب صدر کی درخواست منظور کرتے ہوئے مریم نواز کا پاسپورٹ انہیں واپس کرنے کی ہدایت کر دی۔ مریم نواز کی پاسپورٹ واپسی کے لیے درخواست پر سماعت چیف جسٹس لاہور مزید پڑھیں