کوئٹہ ڈویژن میں آمدنی والے سیکشنز کی جلد بحالی پر پلان تیار کیے جائیں،سعد رفیق

لاہور (آن لائن) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا۔وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے ہدایت کی کہ سیمنٹ مینوفیکچررز کے ساتھ مل کر ریلوے کے ذریعے بزنس کو ترویج دی جائے،فریٹ ایکسپریس ٹرین کے مزید پڑھیں

وفاقی حکومت کی پیمرا کو عمران خان کی تقریر نشر کرنے پر پابندی ختم کرنے کی ہدایت

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ، پیمرا کو عمران خان کی تقریر نشر کرنے پر پابندی ختم کرنے کی ہدایت کردی۔وزیر اعظم نے ہدایت کی ہے کہ پیمرا آئین کے آرٹیکل 19 کے تحت قانونی تقاضوں پر مزید پڑھیں

چین اور سعودی عرب 13 ارب ڈالرز کا پیکج فراہم کریں گے، وزیر خزانہ

اسلام آباد (آن لائن) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ چین اور سعودی عرب پاکستان کو 13 ارب ڈالرز کا پیکج فراہم کریں گے، دونوں ممالک جون 2023 تک پاکستان کی مالی ضروریات کا خیال رکھیں گے۔ گزشتہ مزید پڑھیں

اسد عمر نے آئی ایس پی آر کے عمران خان پر الزامات کو بے بنیاد قرار دیدیا

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمر نے آئی ایس پی آر کے عمران خان پر الزامات کو بے بنیاد قرار دیدیا۔اسد عمر نے ٹوئٹ کیا کہ اگر آئی ایس پی آر جاننا چاہتا ہے مزید پڑھیں

پنجاب حکومت دوست مزاری کی رہائی پر ٹال مٹول کر رہی ہے، عطا تارڑ

لاہور (آن لائن)پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما عطا اللّٰہ تارڑ نے دوست مزاری کی رہائی کے معاملے پر وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ دوست مزاری کی رہائی تاحال ممکن نہیں ہو سکی مزید پڑھیں

پرویزالٰہی نے صوبائی ٹاسک فورس برائے روڈ سیفٹی تشکیل دیدی

لاہور (آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب پرویزالٰہی نے صوبائی ٹاسک فورس برائے روڈ سیفٹی تشکیل دے دی، وزیراعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت اجلاس میں روڈ سیفٹی کے لیے اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔ڈی جی ریسکیو کی رپورٹ کے مطابق ٹریفک حادثات میں مزید پڑھیں

کسی صورت اداروں پر حملہ برداشت نہیں کریں گے، آصف زرداری

اسلام آباد (آن لائن)سابق صدر آصف علی زرداری نے چیئرمین تحریک انصاف کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ ایک شخص ملک میں انتشار چاہتا ہے لیکن ہم اداروں پر حملہ برداشت نہیں کریں گے۔آصف علی زرداری کی مزید پڑھیں

عمران خان کے کنٹینر پر حملے کی مذمت کرتی ہوں، شازیہ مری

اسلام آباد (آن لائن)وفاقی وزیر شازیہ مری نے کہا ہے کہ عمران خان کے کنٹینر پر حملے کی مذمت کرتی ہوں جب بینظیر بھٹو پر حملہ ہوا تو زرداری صاحب نے پاکستان کھپے کا نعرہ لگایا،پیپلز پارٹی نے ہمیشہ ذمہ مزید پڑھیں

کنٹینر پر فائرنگ کا واقعہ پوری دنیا میں شرمندگی کا باعث ہے، خواجہ آصف

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی وزیر خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عمران خان کے کنٹینر پر فائرنگ کا واقعہ پوری دنیا میں شرمندگی کا باعث ہے، واقعہ کی ویڈیو سے مذہبی جنون کارفرما نظر آتا ہے،سیاست دانوں اورادارے کے مزید پڑھیں