چیئرمین پی ٹی آئی وزیر اعظم سمیت پی ڈی ایم کے کسی بھی رہنما سے ملنے کو تیار نہیں

اسلام آباد (آن لائن)سابق وزیر اعظم عمران خان کے ہٹ دھرمی پر مبنی رویئے اور سخت شرائط کی وجہ سے لاہور مذاکرات ناکام ہوگئے اور صدر عارف علوی نے ہاتھ کھڑے کردئیے جبکہ عمران خان شہبازشریف سمیت پی ڈی ایم مزید پڑھیں

لاپتہ افراد کا معاملہ حل ہونا ملکی مفاد میں ہے، چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد(آن لائن)چیف جسٹس اسلا م آباد ہائی کورٹ جسٹس عامرفاروق نے ریمارکس دیئے ہیں کہ ملک کے مفاد میں ہے کہ لاپتہ افراد کا معاملہ حل ہو جائے،ہم جج یا آئی جی بعد میں انسان پہلے ہیں،حکومت نے کچھ مزید پڑھیں

امریکی سازش کا بیانیہ پس پشت ڈالنے سے بات ختم نہیں ہوگی،مریم اورنگزیب

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے عمران خان کے غیر ملکی میڈیا انٹرویو پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی سازش کا بیانیہ پس پشت ڈالنے سے بات ختم نہیں ہو گی۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر مزید پڑھیں

افسوس پی ٹی آئی اور پی ڈی ایم کی سیاست ایک فوجی جنرل کی تعیناتی کے گرد گھوم رہی ہے،سراج الحق

لاہور (آن لائن) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ افسوس کی بات ہے کہ پی ٹی آئی اور پی ڈی ایم کی سیاست ایک فوجی جنرل کی تعیناتی کے گرد گھوم رہی ہے ان دونوں کی سیاست مزید پڑھیں

سوئی سدرن گیس کمپنی کا صنعتوں کو 15 نومبر سے اگلے 3 ماہ کے لیے گیس کی فراہمی بند کرنے کا فیصلہ

لاہور (آن لائن) سوئی سدرن گیس کمپنی نے صنعتوں کو 15 نومبر سے اگلے 3 ماہ کے لیے گیس کی فراہمی بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق سوئی سدرن گیس کمپنی نے صنعتوں کو 3 ماہ کے لیے مزید پڑھیں

خواجہ آصف نے سعودی ولی عہد کے دورے کے التواء کی وجہ عمران خان کا دھرنا قرار دیدیا

اسلام آباد (آن لائن)ن لیگی رہنما اور وزیر دفاع نے سعودی ولی عہد کا دورہ پاکستان ملتوی ہونے کی وجہ عمران خان کا دھرنا قرار دے دیا ہے۔ خواجہ ا?صف نے سعودی ولی عہد کے دورہ ایشیا ملتوی ہونے پر مزید پڑھیں

امپورٹڈ حکومت ناکام تجربہ، گھسیٹنے کی کوشش کی جارہی ہے: اسد عمر

سمندری (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ امپورٹڈ حکومت ناکام تجربہ ہے جس کو گھسیٹنے کی کوشش کی جارہی ہے۔سمندری میں لانگ مارچ کے دوبارہ آغاز کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں

امریکا کو بتادیا وہ ہمیں روس سے تیل خریدنے سے نہیں روک سکتا، اسحاق ڈار

دبئی(آن لائن) وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ جلد روس سے تیل کی خریداری ممکن ہوجائے گی،آئندہ چند ماہ میں پاکستان کے حق میں حکومت اہم قدم اٹھائے گی، امریکا سے کہا دیا کہ وہ ہمیں روس مزید پڑھیں

آوٹ لک 2035 کا باقاعدہ آغاز 2023 میں کیا جائے گا،احسن اقبال

اسلام آباد وزات منصوبہ بندی ترقی اور خصوصی اقدامات نے پاکستان کے مستقبل کے ترقیاتی منظر نامے کی تعمیر کے بارے میں جلد ایک جامع سڈی پاکستان آؤٹ لک 2035 شروع کرے گا، جو موجودہ معاشی بحران کی روشنی میں مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج (بروز پیر)صبح نو بجے ہوگا

لاہور (آن لائن) پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج (بروز پیر)صبح نو بجے ہوگا۔پنجاب اسمبلی کا اجلاس 21نومبر تک ملتوی کیا گیا تھا تاہم سپیکر پنجاب اسمبلی محمد سبطین خان نے قواعد انضباط کار صوبائی اسمبلی پنجاب،بابت 1997، کے قاعدہ(25 بی) مزید پڑھیں