وزیر مملکت حناربانی کھر سے ایرانی صدر کے نمائندہ خصوصی کی ملاقات

اسلام آباد (آن لائن)وزیر مملکت امور خارجہ حنا ربانی کھر سے ایرانی صدر کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان نے ملاقات کی ہے،دونوں رہنماؤں نے پرامن، مستحکم افغانستان کے لیے پاکستان کے پختہ عزم کا اعادہ کیا ہے،ترجمان دفتر خارجہ کے مزید پڑھیں

دنیا کو ماحولیاتی تبدیلی سے متعلق وسائل کی منصفانہ تقسیم کے عزم کا اعادہ کرنا ہو گا،شیری رحمان

اسلام آباد (آن لائن)وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینٹر شیری رحمان نے شرم الشیخ میں COP27 میں پاکستان پویلین میں ‘دی لاسٹ اینڈ دیڈیمیجڈ’ کے عنوان سے سیشن میں شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دنیا کو ماحولیاتی تبدیلی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے پیمرا کوٹی وی چینلز(لائسنس) معطل کرنے کے اختیار رولز بنانے تک استعمال کرنے سے روک دیا

اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ نے پیمرا کوٹی وی چینلز(لائیسنس)کو معطل کرنے کے اختیار رولز بنانے تک استعمال کرنے سے روکتے ہوئے قرار دیا کہ ادارے کو بنے بیس سال کا دورانیہ گزر گیا آج تک اس کے رولز کیوں نہیں مزید پڑھیں

مصطفی نواز کھوکھر سینیٹ کی رکنیت سے مستعفی، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر سینیٹ کی رکنیت سے مستعفی ہو گئے۔سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر نے اپنا استعفیٰ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو جمع کرا دیا جس کے بعد چیئرمین سینیٹ مزید پڑھیں

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نو سے دس نومبر تک سعودی عرب کا سرکاری دورہ کریں گے

اسلام آباد (آن لائن) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نو سے دس نومبر تک سعودی عرب کا سرکاری دورہ کریں گے۔دورے کے دوران، وزیر خارجہ اپنے سعودی ہم منصب کے ساتھ سعودی پاکستان سپریم کوآرڈینیشن کونسل (ایس پی ایس سی مزید پڑھیں

ملک میں امن و استحکام شہدا ء کی قربانیوں کی مرہون منت ہے،جنرل قمر جاوید باجوہ

راولپنڈی(آن لائن) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ملک میں امن و استحکام شہدا ء کی قربانیوں کی مرہون منت ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل مزید پڑھیں

ہم سے پوچھا جا رہا آپ کی ہی حکومت FIR نہیں کٹوا رہی، فیاض چوہان

راولپنڈی (آن لائن)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ ہم سے پوچھا جا رہا ہے کہ آپ کی ہی حکومت ایف آئی آر نہیں کٹوا رہی۔راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

شہباز شریف کا دورہ مصر انتہائی کامیاب رہا،مریم اورنگزیب

اسلام آباد(آن لائن)وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ الحمدللہ وزیراعظم شہباز شریف کا دورہ مصر انتہائی کامیاب رہا ہے،موسمیاتی تبدیلیوں کے تباہ کن اثرات کے حوالے سے کاپ 27 کانفرنس پاکستان کے حوالے سے خاص طور پر بڑی مزید پڑھیں