دوسروں کو چور کہنے والا پاکستان کا سب سے بڑا چور نکلا۔ توبہ! مریم نواز

اسلام آباد (آن لائن)مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز نے چیئرمین عمران خان کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ توشہ خانہ کے تحائف خریدنے پر مریم نواز نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا ادھر ادھر کی باتیں مت کرو، رسیدیں نکالو! گھڑی کس کو بیچی، نام بتاؤ؟ لیگی رہنما نے سوال کیا کہ پیسہ پاکستان کیسے منگوایا؟ وہ بتاؤ، دوسروں کو چور کہنے والا پاکستان کا سب سے بڑا چور نکلا۔ توبہ!