آئی جی پنجاب نے عمران خان پر قاتلانہ حملے کی ایف آئی آرکی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی

اسلام آباد(آن لائن)آئی جی پنجاب نے عمران خان پر قاتلانہ حملے کی ایف آئی آر اندراج کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سپریم کورٹ کے حکم کی روشنی میں عمران خان پر قاتلانہ مزید پڑھیں

سیاست کرو فساد،فتنہ اور انتشار نہ پھیلاؤ،مریم اورنگزیب

اسلام آباد (آن لائن)وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے سانحہ وزیرآباد میں سینئر صحافیوں حامد میر، مرتضی سولنگی اور وقار ستی کو عمران خان کی جانب سے ملوث کرنے کی کوشش کی شدید مذمت کرتے ہوئے اپنے ایک بیان میں کہا مزید پڑھیں

ایف آئی آر درج کے بعد احتجاج ختم ہونا چاہیے، شیری رحمان

اسلام آباد (آن لائن)وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ ایف آئی آر درج ہونے کے بعد پی ٹی آئی کے مظاہروں کا سلسلہ ختم ہونا چاہئے تھا، پر تشدد مظاہروں اور شارٹ کٹ مارچ مزید پڑھیں

عمران ذاتی انتقام کیلئے جھوٹی ایف آئی آر درج کرانا چاہتے ہیں تو شوق پورا کرلیں: رانا ثناء اللہ

اسلام آباد(آن لائن) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان ذاتی انتقام کیلئے جھوٹی ایف آئی آر درج کرانا چاہتے ہیں،،عمران خان مقدمہ میں ہمیں نامزد کرنے کا شوق پورا کر لیں ہم شامل تفتیش مزید پڑھیں

سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے ضمانت کیلئے احتساب عدالت سے رجوع کر لیا

لاہور (آن لائن) سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے ضمانت کیلئے احتساب عدالت سے رجوع کر لیا احتساب عدالت نمبر 2 کے جج نسیم احمد ورک نے 22 نومبر تک عبوری ضمانت منظور کر لی۔ عدالت نے نیب کو سابق مزید پڑھیں

عمران خان وزیرآباد واقعہ کی ایف آئی آر میں تین جھوٹے نام شامل کرانا چاہتے ہیں:شرجیل انعام میمن

کراچی (آن لائن) صوبائی وزیر اطلاعات، ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ عمران خان وزیرآباد واقعہ کی ایف آئی آر میں تین جھوٹے نام شامل کرانا چاہتے ہیں۔ وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی اگر ان مزید پڑھیں

آئین کی بالادستی، الیکشن اصلاحات اور اسٹیبلشمنٹ کے غیرجانبدار اور غیر سیاسی رہنے کے تین نکاتی ایجنڈے پر سیاسی ڈائیلاگ کی ضرورت ہے:سراج الحق

لاہور (آن لائن) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ آئین کی بالادستی، الیکشن اصلاحات اور اسٹیبلشمنٹ کے غیرجانبدار اور غیر سیاسی رہنے کے تین نکاتی ایجنڈے پر سیاسی ڈائیلاگ کی ضرورت ہے۔ جماعت اسلامی سول بالادستی پر مزید پڑھیں

عمران خان پر قاتلانہ حملے اور ایف آئی آر کے اندراج کیلئے ملک بھر کی طرح راولپنڈی میں بھی مختلف مقامات پر پی ٹی آئی کے کارکنان کا احتجاج

راولپنڈی(آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان پر قاتلانہ حملے اور ایف آئی آر کے اندراج کیلئے ملک بھر کی طرح راولپنڈی میں بھی مختلف مقامات پر پی ٹی آئی کے کارکنان نے احتجاج کیا کارکنان نے شمس آباد مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ پنجاب کی سکھ برادری کوباباگرونانک کے553ویں جنم دن پر مبارکباد

لاہور (آن لائن) وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے سکھ برادری کوباباگرونانک کے553ویں جنم دن پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ میں گرو نانک کے جنم دن پر سکھ کمیونٹی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کرتا ہوں۔ گرونانک مزید پڑھیں

عمران خان نے حقیقی آزادی لانگ مارچ کی تاریخ تبدیل کردی

لاہور (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے حقیقی آزادی لانگ مارچ کی تاریخ تبدیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ مارچ اب جمعرات10 نومبر سے وزیر آباد سے شروع ہوگا، پوری قوم تیار ہے اور الیکشن کی مزید پڑھیں