اسمبلی کی تحلیل میں تاخیر ہوئی تو ہمارے ارکان استعفے دے کر پنجاب اسمبلی سے باہر آجائیں گے، عمران خان

لاہور (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف نے پنجاب اسمبلی میں اعتماد کے ووٹ یا اسمبلی کی تحلیل میں تاخیر کی صورت میں نئی حکمت عملی پر مشاورت کی ہے۔ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ چیئرمین پاکستان تحریک عمران مزید پڑھیں

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے پاکستان ٹیلی ویژن کے ورچوئل اسٹوڈیو کا افتتاح کر دیا

اسلام آباد(آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب اور وفاقی وزیر خرم دستگیر نے پاکستان ٹیلی ویڑن کے ورچوئل اسٹوڈیو کا افتتاح کر دیا۔وزیر اطلاعات کا کہنا ہے کہ جدید ٹیکنالوجی کے دور میں پاکستان ٹیلی ویژن کا سب سے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کا پنجاب اسمبلی کی تحلیل میں تاخیر پر استعفے دینے کا فیصلہ

 لاہور (آن لائن) تحریک انصاف نے پنجاب اسمبلی کی تحلیل میں مزید تاخیر ہونے کی صورت میں استعفے دینے کا فیصلہ کرلیا۔عمران خان نے صوبائی اور مرکزی لیڈرشپ کو اپنے حتمی فیصلے سے آگاہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی مزید پڑھیں

پن بجلی منصوبوں اور ڈیمز کی تعمیر کی آڑ میں اربوں روپے کی کرپشن کا انکشاف

اسلام آباد(آن لائن) پن بجلی منصوبوں اور ڈیمز کی تعمیر کی آڑ میں اربوں روپے کی کرپشن کا انکشاف ہوا ہے،کرپشن مافیا نے13 سال میں ملکی خزانے کو 6سو23ارب روپے کا بڑا ٹیکہ لگادیا ہے،کرپشن چھپانے کیلئے کہیں ٹھیکہ غیر مزید پڑھیں

سندھ کابینہ نے بلدیاتی کونسلز کیلئے مخصوص نشستوں کی منظوری دیدی

کراچی (آن لائن) سندھ کابینہ نے بلدیاتی کونسلز کے لیے مخصوص نشستوں کی منظوری دیدی۔سندھ کابینہ کے مطابق یہ مخصوص نشستیں 6 کیٹیگریز کے لیے ہیں جن میں خواتین، نوجوان، مزدور، کسان، غیرمسلم، خصوصی افراد، مزدور اورٹرانسجینڈر شامل ہیں۔اس کے مزید پڑھیں

عمران خان جیسا لیڈر پاکستان میں پیدا نہیں ہو گا،قائد اعظمؒ کے بعد عمران خان جیسا ایماندار لیڈر پہلی بار پاکستان کو ملا ہے:چودھری پرویزالٰہی

لاہور (آن لائن) وزیراعلیٰ چودھری پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ عمران خان جیسا لیڈر پاکستان میں پیدا نہیں ہو گا۔قائد اعظمؒ کے بعد عمران خان جیسا ایماندار لیڈر پہلی بار پاکستان کو ملا ہے۔انشاء اللہ عمران خان کی قیادت میں مزید پڑھیں

جلدی الیکشن کی مخالفت کر رہے ہیں تو تاخیر کی بھی مخالفت کریں گے، بلاول بھٹو زرداری

کراچی(آن لائن) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ جلدی الیکشن کی مخالفت کر رہے ہیں تو تاخیر کی بھی مخالفت کریں گے،ضابطہ اخلاق بنانے کیلئے حکومت اور اپوزٍشن کی تمام جماعتوں سے رابطہ کریں گے مزید پڑھیں

ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے، شدت5.8اور گہرائی173کلومیٹر تھی

اسلام آباد (آن لائن)سلام آباد، راولپنڈی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس سے عوام میں خوف و ہر اس پھیل گیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد، راولپنڈی، پاراچنار، حافظ آباد، مری، گلگت، غذر، مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف کا چینی ہم منصب کو فون

اسلام آباد(آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان چین کے کور مفادات کی بھرپور حمایت جاری رکھے گا جبکہ چینی وزیراعظم لی کی چیانگ کا کہنا تھا کہ پاکستان میں استحکام اور اقتصادی بہتری ناصرف خطے بلکہ مزید پڑھیں

پاکستان کے پاس انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبے میں بہت زیادہ استعداد ہے جس کا بھرپور فائدہ اٹھانے کی ضرورت ہے،وزیراعظم

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے آئی ٹی انڈسٹری کے مسائل کے حل اور حکومت اور شعبے کے درمیان ہم آہنگی کے فروغ کے لیے اسٹینڈنگ کمیٹی کی تشکیل کی ہدایت کردی۔ وزیراعظم نے کہا کہ آئی ٹی انڈسٹری کو مزید پڑھیں