بارش اور برفباری کا نیا سسٹم ملک میں داخل ہو رہا ہے: محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

لاہور (آن لائن) محکمہ موسمیات نے پیشگوئی نے پیشگوئی کی ہے کہ بارش اور برفباری کا نیا سسٹم ملک میں داخل ہو رہا ہے جس سے کوئٹہ، زیارت اور چمن سمیت شمالی بلوچستان میں آج اور کل (ہفتہ اور اتوار)بارش مزید پڑھیں

جو کرنا ہے کرلو، الاؤنس کی کٹوتی بحال نہیں ہوگی، اسحاق ڈار احتجاجی افسران پر برس پڑے

اسلام آباد (آن لائن)وزیر خزانہ اسحاق ڈار ایگزیکٹو الاؤنس کٹوتی کے خلاف احتجاج کرنے والے افسران سے کہاکہ جو کرنا ہے کرلو، الاؤنس کی کٹوتی بحال نہیں ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق فنانس ڈویژن کے ڈی ایم جی اور او ایم مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب کیلئے اعتماد کے ووٹ میں اسٹیبلشمنٹ نیوٹرل نظر نہیں آرہی: عمران خان

لاہور (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کے لئے اعتماد کے ووٹ میں اسٹیبلشمنٹ ہمیں نیوٹرل نظر نہیں آرہی۔ کورٹ رپورٹرز کے وفد سے ملاقات کے دوران انہوں مزید پڑھیں

مریم نواز جینیوا میں گلے کے آپریشن کے بعد خیریت سے ہیں، مریم اورنگزیب

اسلام آباد (آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے مسلم لیگ(ن) کی سینئر نائب صدر مریم نواز شریف جینیوا میں گلے کے آپریشن کے بعد خیریت سے ہیں الحمدللہ۔ اپنے ایک ٹوئٹ میں وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا مزید پڑھیں

صوبائی حکومت نے اپنے عزم کے مطابق ضم اضلاع کی ترقی و بحالی کے سلسلے میں کوئی دقیقہ فروگزاشت نہیں کیا،محمود خان

پشاور(آن لائن)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے سابقہ فاٹا کے خیبرپختونخوا میں انضمام کو قبائلی عوام کی ترقی اور خوشحالی کے لیے ٹرننگ پوائنٹ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ صوبائی حکومت نے اپنے عزم کے مطابق ضم اضلاع مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے عمران خان کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 11 جنوری کو صبح دس بجے طلب کرلیا

اسلام آباد(آن لائن)الیکشن کمیشن نے عمران خان کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 11 جنوری کو صبح دس بجے طلب کرلیا۔الیکشن کمیشن کے نوٹس کے مطابق عمران خان مقررہ تاریخ پر ذاتی حیثیت میں یا بذریعہ وکیل پیش ہوں،نوٹس کے مطابق مزید پڑھیں

وزیر اعلی پنجاب کو اعتماد کا ووٹ لینا پڑے گا یہ ایک آئینی تقاضا ہے، گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان

لاہور (آن لائن) گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان نے واضح کیا ہے کہ وزیر اعلی پنجاب کو اعتماد کا ووٹ لینا پڑے گا یہ ایک آئینی تقاضا ہے، ڈیفالٹ کرنے کا جھوٹا پروپیگنڈہ کرنے والوں کو ندامت کا سامنا کرنا مزید پڑھیں

عمران خان کی مقبولیت سے خوفزدہ چوروں کا ٹولہ عوام کا سامنا نہیں کرسکتا،رانا محمد تنویر

لاہور (آن لائن) پاکستا ن تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما رانا محمد تنویرنے کہا ہے کہ عمران خان کی مقبولیت سے خوفزدہ چوروں کا ٹولہ عوام کا سامنا نہیں کرسکتا، انتخابات سے ہی سیاسی استحکام آئے گا اور بے مزید پڑھیں

علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ لاہور پر دھند کے باعث فضائی آپریشن بری طرح متاثر

لاہور (آن لائن) علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ لاہور پر دھند کے باعث فضائی آپریشن بری طرح متاثر ہو گیا،حد نگاہ کم ہونے سے 3پروازیں منسوخ اور 6پروازوں کا رخ اسلام آباد کی طرف موڑ دیا گیا جبکہ 20سے زائد پروازیں مزید پڑھیں

پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے معروف کنسلٹنٹس نیسپاک کی خدمات حاصل کر لیں،معاہدہ طے

لاہور (آن لائن) پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی بلند ترین عمارت کے لیے مسابقتی بولی کے ذریعے بین الاقوامی شہرت کے معروف کنسلٹنٹس نیسپاک کی خدمات حاصل کر لی ہیں، یہ بات نیسپاک کے مزید پڑھیں