سیلاب متاثرین کیلئے 1 ارب 30 کروڑ روپے کے فنڈز جاری

لاہور (آن لائن) وفاقی حکومت نے پی ڈی ایم اے کو ایک ارب 30 کروڑ روپے کے فنڈز جاری کردئیے ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ مذکورہ فنڈز ملک میں حالیہلاہور (آن لائن) وفاقی حکومت نے پی ڈی ایم اے کو ایک ارب 30 کروڑ روپے کے فنڈز جاری کردئیے ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ مذکورہ فنڈز ملک میں حالیہ سیلاب سے متاثرہ شہریوں میں ان کے گھروں کی بحالی کیلئے خرچ کئے جائیں گے جبکہ متاثرہ افراد کی فہرستیں پہلے ہی پی ڈی ایم اے کے پاس موجود ہیں۔